تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان کارزار بَننا" کے متعقلہ نتائج

مَیدان جَنگ

جنگ کا میدان، جنگاہ، لڑائی کی جگہ، معرکہ، موقع جنگ، رزم گاہ

مَیدانِ جَنگ بَنانا

کسی جگہ یا علاقے کو لڑائی کے لیے مخصوص کر دینا، شدید شور و غل کرنا، بحث و تکرار کرنا

مَیدان جَنگ میں اُتَر آنا

جنگ لڑنے کے لیے آنا، لڑائی لڑنا، معرکہ آرا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان کارزار بَننا کے معانیدیکھیے

مَیدان کارزار بَننا

maidaan-e-kaarzaar ban.naaमैदान-ए-कारज़ार बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَیدان کارزار بَننا کے اردو معانی

  • کسی جگہ لوگوں یا دو گروہوں میں جھگڑا ہوجانا، شدید ہنگامہ ہونا

Urdu meaning of maidaan-e-kaarzaar ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jagah logo.n ya do giroho.n me.n jhag.Daa hojaana, shadiid hangaamaa honaa

मैदान-ए-कारज़ार बनना के हिंदी अर्थ

  • किसी जगह लोगों या दो गिरोहों में झगड़ा होजाना, अधिक हंगामा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیدان جَنگ

جنگ کا میدان، جنگاہ، لڑائی کی جگہ، معرکہ، موقع جنگ، رزم گاہ

مَیدانِ جَنگ بَنانا

کسی جگہ یا علاقے کو لڑائی کے لیے مخصوص کر دینا، شدید شور و غل کرنا، بحث و تکرار کرنا

مَیدان جَنگ میں اُتَر آنا

جنگ لڑنے کے لیے آنا، لڑائی لڑنا، معرکہ آرا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان کارزار بَننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان کارزار بَننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone