تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیدان جَنگ" کے متعقلہ نتائج

بُھومی

زمین، دھرتی، دنیاوی

بُھو مائی

سورج دیوی ، سورج کی بیوی کا سایہ (سورج کو جسمانی اوصاف دے کر انسان سمجھتے ہوئے تانیث بنائی گئی ہے) .

بُھوما

आधिक्य। बहुलता।

بُھومی دان

( لفظاً) زمین کی شکل میں دان یا قربانی یا نذرانہ ، (اصلاحاً) زمینداروں کی سیاسی جماعت کی امداد کے لئے عطیات دینے کی ایک تحریک.

بُھومی پال

(مجازاً) راجہ ، بادشاہ .

بُھومِیاں

رک : بھومیا .

بُھومِیا

زمین کا مالک، زمیندار

بُھومِجا

जानकी

بُھومِکا

ڈرامے وغیرہ میں کسی کردار کا کردار، پیش لفظ، تعاون

بُھومِیاں تو بُھومی پَہ مَرے، تُو کیْوں مَرے بُٹیر

زمیندار تو زمین کے لیے لڑتا ہے تو اے بٹیر کیوں لڑتی ہے، جہاں کوئی خواہ مخواہ لڑائی مول لے وہاں کہتے ہیں

بُھومِیال

وطن ، جنم بھوم .

بُھومِیاوَتی

لوٹ مار کرنے والا شخص، لٹیرا، غارت گر

بُھومِیاوَت

لوٹ ، غارت گری ، تباہی بربادی ؛ لوٹ کھسوٹ .

بھاما

غصیلی عورت، جذباتی عورت

باہَمَہ

سب کے ساتھ

بَھمی

گھومنے کا عمل، کسی چیز کی اپنے محور پر گھومنے کی حالت، اطراف (میں) پھرنے یا آوارہ پھر نے کا عمل، طواف

بھِیما

درگا کی ایک شکل

بھامی

بھامن

باہَمی

باہم سے منسوب، آپس کا، آپس کی، ساتھ کا، ساتھ کی، ایک دوسرے کا

بَہِیمی

بہیم سے منسوب، حیوانی، شہوانی

بَہِیْمَہ

جانور، چوپایہ، مویشی

بَہائِمی

چوپاؤں کے متعلق، چوپاؤں کا

بَہَمَہ

کل (طریقوں سے) ، تمام (وجوہ) سے ، ہر ایک (پہلو کے) اعتبار سے (ترکیب میں بیشتر جہت ، نوع وجوہ ، وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بَاِیں ہَمہ

اس تمام کے باوجود ، اس بات کے ہوتے ہو بھی

بُھو مَدْھیَسْت ساگَر

بحیرۂ روم ، دو خشکیوں کے بیچ کا پانی ، آ بناے .

بُھمْیا ہے

بہت قدیم باشندہ ہے ، روڑا ہے.

بُھو مَدْھیَسْت

وسط کرۂ زمین یا مرکز دنیا .

بَھومِک

بھومیا

بُھو مَنْڈَل

کرۂ ارض، عالم، دنیا

بَھو مان

بڑی عزت .

سَنگْرام بُھومی

میدانِ جنگ.

چِتا بُھومی

مُردوں کو جلانے کی جگہ، مرگھٹ، شمشان

کالی بُھومی

(کاشت کاری) ایک سیاہ مٹی ، پتوں کی کھاد .

کَرْم بُھومی

(ہندو) دارالعمل

پُنْیَہ بُھومی

اولاد نرینہ کی ماں

باہَمی رَضا مَندی سے

with mutual consent

شَمْشان بُھومی

مردہ رکھنے یا جلانے کی جگہ، مرگھٹ

بھوگ بھومی

عالمِ جزا و سزا ، وہ سر زمین جہاں انسان کو اس کے اعمال کا پھل ملے .

رَن٘گ بُھومی

تھیٹر، تماش گاہ، اِسٹیج، کھیل کود یا تماشے وغیرہ کا مقام

یَجْنِیہ بُھومی

قربان گاہ ، جگہ جو بھینٹ چڑھانے کے لیے بنائی جائے یا یہاں بھینٹ چڑھائی جائے

کَھن٘ڈ بُھومی

ملک کا حصّہ ، ضلع ، پرگنہ ، ریاست ، مملکت

قَرْض باِمْدادِ باہَمی

(معاشیات) وہ قرج جو چھوٹے چھوٹے کاروباری لوگ ایک باضابطہ انجمن یا کمیٹی تشکیل دے کر اسی کے نام پر بڑے تاجروں یا زمینداروں سے مناسب سود پر حاصل کرتے ہیں

نَقِیضِ باہَمی

باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

نُفُوذ باہَمی

باہمی اثر و نفوذ ، میل ملاپ ، ربط ضبط ۔

نِفاقِ باہمی

mutual disagreement

تَفْرِقَۂ باہمی

آپس میں نفاق یا دو فریقوں کے درمیان کشمکش.

اِعْتِمادِ باہَمی

باہمی بھروسہ، اعتبار

نِزَاعِ بَاہَمِی

باہمی تنازعہ

خَرِید بَاِمْدادِ باہَمی

(معاشیات) آپس میں مِل جُل کر خریداری کا طریقہ جس میں اگر بہت سے لوگ مِل کر کِسی تھوک فروش سے معاملہ کریں تو قِیمت میں بھی کِفایت رہتی ہے اور چیزیں بھی اِچھی مِلتی ہیں.

نَفْسِ بَہِیمی

چوپایوں کی جان

نَفْسِ باہِیمی

حیوانوں کی جان ؛ (مجازاً) وہ خواہش جو حیوانوں کو بری عادتوں کی طرف کھینچتی ہے ، حیوانی خواہش ؛ مراد : نفس ِامارہ ۔

صِفَتِ بَہِیمی

حیوانی فطرت.

جَذبِ باہَمی

(لفظاً) آپس کی محبت یا کشش

اِمْدادِ بَاہَمی

لفظاََ: ایک دوسرے کی مدد کرنا، مراداََ: مشترکہ سرمائے سے انجمن بناکر کاروبار کاایک طریقہ جس پر خاص اصولوں کے تحت حکومت کی نگرانی میں عمل کیاجاتا ہے، اس قسم کی انجمنوں کی نگرانی کا ایک سرکاری شعبہ یا محکمہ (انگریزی) کواپریٹو

اِشْتِراکِ باہَمی

آپس میں شرکت، باہم ساجھے داری

مَحْکَمَۂِ اِمدادِ باہَمی

cooperative department

ٹِمّا بِھمّا

(عوام) کمینے لوگ، ابرے غیرے.

رَبْطِ باہَمی

آپس کا تعلق، لگاؤ

حَرْکَتِ بَہِیمی

حیوانی کام.

اَنجُمَنِ اِتِّحادِ باہَمی

cooperative society

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان جَنگ کے معانیدیکھیے

مَیدان جَنگ

maidaan-e-ja.ngमैदान-ए-जंग

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

مَیدان جَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگ کا میدان، جنگاہ، لڑائی کی جگہ، معرکہ، موقع جنگ، رزم گاہ
  • بحث و مباحثہ کی جگہ

شعر

Urdu meaning of maidaan-e-ja.ng

  • Roman
  • Urdu

  • jang ka maidaan, jangaah, la.Daa.ii kii jagah, maarka, mauqaa jang, razm gaah
  • behas-o-mubaahisa kii jagah

English meaning of maidaan-e-ja.ng

Noun, Masculine

मैदान-ए-जंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • युद्धक्षेत्र, रणभूमि, समरांगण, रंगमंच, रणस्थल, युद्धाजिर, लड़ाई का मैदान
  • चर्चा और बहस की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھومی

زمین، دھرتی، دنیاوی

بُھو مائی

سورج دیوی ، سورج کی بیوی کا سایہ (سورج کو جسمانی اوصاف دے کر انسان سمجھتے ہوئے تانیث بنائی گئی ہے) .

بُھوما

आधिक्य। बहुलता।

بُھومی دان

( لفظاً) زمین کی شکل میں دان یا قربانی یا نذرانہ ، (اصلاحاً) زمینداروں کی سیاسی جماعت کی امداد کے لئے عطیات دینے کی ایک تحریک.

بُھومی پال

(مجازاً) راجہ ، بادشاہ .

بُھومِیاں

رک : بھومیا .

بُھومِیا

زمین کا مالک، زمیندار

بُھومِجا

जानकी

بُھومِکا

ڈرامے وغیرہ میں کسی کردار کا کردار، پیش لفظ، تعاون

بُھومِیاں تو بُھومی پَہ مَرے، تُو کیْوں مَرے بُٹیر

زمیندار تو زمین کے لیے لڑتا ہے تو اے بٹیر کیوں لڑتی ہے، جہاں کوئی خواہ مخواہ لڑائی مول لے وہاں کہتے ہیں

بُھومِیال

وطن ، جنم بھوم .

بُھومِیاوَتی

لوٹ مار کرنے والا شخص، لٹیرا، غارت گر

بُھومِیاوَت

لوٹ ، غارت گری ، تباہی بربادی ؛ لوٹ کھسوٹ .

بھاما

غصیلی عورت، جذباتی عورت

باہَمَہ

سب کے ساتھ

بَھمی

گھومنے کا عمل، کسی چیز کی اپنے محور پر گھومنے کی حالت، اطراف (میں) پھرنے یا آوارہ پھر نے کا عمل، طواف

بھِیما

درگا کی ایک شکل

بھامی

بھامن

باہَمی

باہم سے منسوب، آپس کا، آپس کی، ساتھ کا، ساتھ کی، ایک دوسرے کا

بَہِیمی

بہیم سے منسوب، حیوانی، شہوانی

بَہِیْمَہ

جانور، چوپایہ، مویشی

بَہائِمی

چوپاؤں کے متعلق، چوپاؤں کا

بَہَمَہ

کل (طریقوں سے) ، تمام (وجوہ) سے ، ہر ایک (پہلو کے) اعتبار سے (ترکیب میں بیشتر جہت ، نوع وجوہ ، وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بَاِیں ہَمہ

اس تمام کے باوجود ، اس بات کے ہوتے ہو بھی

بُھو مَدْھیَسْت ساگَر

بحیرۂ روم ، دو خشکیوں کے بیچ کا پانی ، آ بناے .

بُھمْیا ہے

بہت قدیم باشندہ ہے ، روڑا ہے.

بُھو مَدْھیَسْت

وسط کرۂ زمین یا مرکز دنیا .

بَھومِک

بھومیا

بُھو مَنْڈَل

کرۂ ارض، عالم، دنیا

بَھو مان

بڑی عزت .

سَنگْرام بُھومی

میدانِ جنگ.

چِتا بُھومی

مُردوں کو جلانے کی جگہ، مرگھٹ، شمشان

کالی بُھومی

(کاشت کاری) ایک سیاہ مٹی ، پتوں کی کھاد .

کَرْم بُھومی

(ہندو) دارالعمل

پُنْیَہ بُھومی

اولاد نرینہ کی ماں

باہَمی رَضا مَندی سے

with mutual consent

شَمْشان بُھومی

مردہ رکھنے یا جلانے کی جگہ، مرگھٹ

بھوگ بھومی

عالمِ جزا و سزا ، وہ سر زمین جہاں انسان کو اس کے اعمال کا پھل ملے .

رَن٘گ بُھومی

تھیٹر، تماش گاہ، اِسٹیج، کھیل کود یا تماشے وغیرہ کا مقام

یَجْنِیہ بُھومی

قربان گاہ ، جگہ جو بھینٹ چڑھانے کے لیے بنائی جائے یا یہاں بھینٹ چڑھائی جائے

کَھن٘ڈ بُھومی

ملک کا حصّہ ، ضلع ، پرگنہ ، ریاست ، مملکت

قَرْض باِمْدادِ باہَمی

(معاشیات) وہ قرج جو چھوٹے چھوٹے کاروباری لوگ ایک باضابطہ انجمن یا کمیٹی تشکیل دے کر اسی کے نام پر بڑے تاجروں یا زمینداروں سے مناسب سود پر حاصل کرتے ہیں

نَقِیضِ باہَمی

باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

نُفُوذ باہَمی

باہمی اثر و نفوذ ، میل ملاپ ، ربط ضبط ۔

نِفاقِ باہمی

mutual disagreement

تَفْرِقَۂ باہمی

آپس میں نفاق یا دو فریقوں کے درمیان کشمکش.

اِعْتِمادِ باہَمی

باہمی بھروسہ، اعتبار

نِزَاعِ بَاہَمِی

باہمی تنازعہ

خَرِید بَاِمْدادِ باہَمی

(معاشیات) آپس میں مِل جُل کر خریداری کا طریقہ جس میں اگر بہت سے لوگ مِل کر کِسی تھوک فروش سے معاملہ کریں تو قِیمت میں بھی کِفایت رہتی ہے اور چیزیں بھی اِچھی مِلتی ہیں.

نَفْسِ بَہِیمی

چوپایوں کی جان

نَفْسِ باہِیمی

حیوانوں کی جان ؛ (مجازاً) وہ خواہش جو حیوانوں کو بری عادتوں کی طرف کھینچتی ہے ، حیوانی خواہش ؛ مراد : نفس ِامارہ ۔

صِفَتِ بَہِیمی

حیوانی فطرت.

جَذبِ باہَمی

(لفظاً) آپس کی محبت یا کشش

اِمْدادِ بَاہَمی

لفظاََ: ایک دوسرے کی مدد کرنا، مراداََ: مشترکہ سرمائے سے انجمن بناکر کاروبار کاایک طریقہ جس پر خاص اصولوں کے تحت حکومت کی نگرانی میں عمل کیاجاتا ہے، اس قسم کی انجمنوں کی نگرانی کا ایک سرکاری شعبہ یا محکمہ (انگریزی) کواپریٹو

اِشْتِراکِ باہَمی

آپس میں شرکت، باہم ساجھے داری

مَحْکَمَۂِ اِمدادِ باہَمی

cooperative department

ٹِمّا بِھمّا

(عوام) کمینے لوگ، ابرے غیرے.

رَبْطِ باہَمی

آپس کا تعلق، لگاؤ

حَرْکَتِ بَہِیمی

حیوانی کام.

اَنجُمَنِ اِتِّحادِ باہَمی

cooperative society

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیدان جَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیدان جَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone