تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیدان حَشر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدان حَشر کے معانیدیکھیے
مَیدان حَشر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ جگہ یا مقام جہاں قیامت کے دن تمام خلقت حساب کتاب کے لیے جمع ہو گی، حشر کا میدان
- (مجازاً) نہایت و سیع علاقہ
- (مجازاً) وہ جگہ جہاں لوگ بکثرت جمع یا سکونت پذیر ہوں
- (مجازاً) جنگ و جدال یا فسادات کی جگہ یا علاقہ
شعر
آئیں گے بے شمار فرشتے عذاب کے
میدان حشر غیر کی تربت میں چاہئے
اے شیخ کیا ڈراتا ہے میدان حشر سے
ہم بندگان خلق بھی بندے خدا کے ہیں
حضور یاد ہے میدان حشر کا وعدہ
کہیں وہاں بھی مری آنکھ ڈھونڈھتی نہ رہے
English meaning of maidaan-e-hashr
Noun, Masculine
- field or arena of doomsday, place where on the day of resurrection entire mankind will assemble
- ( Metaphorically) an open field (without buildings);an extensive plain;a plain, field, lawn, area
- ( Metaphorically) any place for exercise or walking, a parade, gathering
- ( Metaphorically) a field of battle, war, battle, conflict
मैदान-ए-हश्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह स्थान जहाँ पुनरुत्थान के दिन पूरी मानव जाति इकट्ठा होगी, क़ियामत का मैदान जहाँ मुसलमानों के मतानुसार सबका हिसाब-किताब होगा
- (लाक्षणिक) विशाल क्षेत्र या मैदान
- (लाक्षणिक) वो स्थान जहाँ बहुत लोग इकट्ठा हों या निवास करें
- (लाक्षणिक) लड़ाई-झगडे एवं फसाद का क्षेत्र या स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیدان حَشر)
مَیدان حَشر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔