تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیدانِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدانِ عَمَل کے معانیدیکھیے
مَیدانِ عَمَل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- عمل کی جگہ، جائے واردات
- (مجازاً) دنیا
شعر
منبر سے بہت فصل ہے میدان عمل کا
تقریر کے مرد اور ہیں مردان وغا اور
یہ بھی آرائش ہستی کا تقاضا تھا کہ ہم
حلقۂ فکر سے میدان عمل میں آئے
واعظ کبھی میدان عمل میں بھی قدم رکھ
اس سلسلۂ کشف و کرامات کے اوپر
English meaning of maidaan-e-'amal
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- place of action
- (metaphorically) world
मैदान-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- कार्य-क्षेत्र, कर्मभूमि, काम का क्षेत्र
- (लाक्षणिक) दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیدانِ عَمَل)
مَیدانِ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔