تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَے گُساری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَے گُساری کے معانیدیکھیے
مَے گُساری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شراب نوشی، شراب پینا، پینے پلانے کا عمل، شراب خواری، بادہ نوشی
شعر
ہوئے نام اور ننگ سب غرق صہبا مری مے گساری کی ہوگی سزا کیا
ترے نام کا ایک جرعہ یہی نا حیات آفرینا حیات آفرینا
ہے تیرے کافر شباب سے خوب میری معصوم مے گساری
سرور کی ایک حد ہے قائم غرور کی انتہا نہیں ہے
مے گساری میں وہ اب پہلی سی کیفیت نہیں
دے دیا ساقی نے کیا بے کیف سا پانی مجھے
English meaning of mai-gusaarii
Noun, Feminine
- drinking, drinking bout, carousal, drinking alcohol
मय-गुसारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शराब पीने की क्रिया, शराब ख़ोरी, मदिरापान
مَے گُساری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَے گُساری)
مَے گُساری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔