تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَئے وَحدَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَئے وَحدَت کے معانیدیکھیے
مَئے وَحدَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- توحید کی شراب ؛ مراد : توحید ، خدا کو ایک جاننا ۔
شعر
دوئی کا نقش مٹتا دل سے اے کاش
مئے وحدت سے میں سرشار ہوتا
ملکؔ جس میں مئے وحدت بھری ہو
میں ایسا جام لینا چاہتا ہوں
ہشیار کروں حاتمؔ مستوں کو نگاہوں میں
قطرہ مئے وحدت سے جو ساقیٔ کوثر دے
English meaning of mai-e-vahdat
Noun, Feminine
- wine of oneness
मय-ए-वहदत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तौहीद की शराब , मुराद : तौहीद, ख़ुदा को एक जानना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَئے وَحدَت)
مَئے وَحدَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔