اردو، انگلش اور ہندی میں مَے سُرخ کے معانیدیکھیے
مَے سُرخ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سرخ شراب
شعر
چھلکی ہوئی آنکھوں میں مے سرخ کے ڈورے
زلفوں کی وہ لہرائی گھٹا یاد ہے اب تک
اٹھو جلا کے مے سرخ سے چراغ ابد
نشاط صحبت شب کو ہزار سالہ کریں
لنڈھا دے مے سرخ تو اب تو ساقی
گھٹا اٹھی ہے دیکھ کیا کالی کالی
English meaning of mai-e-surKH
Noun, Feminine
- red wine
मय-ए-सुर्ख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लाल शराब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَے سُرخ)
مَے سُرخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔