تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْزُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْزُوں کے معانیدیکھیے
مَحْزُوں کے اردو معانی
صفت
- جسے رنج پہنچا ہو، غمگین، رنجیدہ ، آزردہ، مغمون
شعر
رند مفلس جگر میں آہ نہیں
جان محزوں ہے اور کیا ہے یاں
ظفرؔ سے کہتا ہے مجنوں کہیں درد دل محزوں
جو غم سے فرصت اب اک دم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
اور محزوں بھی ہم سنے تھے ولے
میرؔ سا ہو سکے ہے کب کوئی
English meaning of mahzuu.n
महज़ूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शोकान्वित, ग़मगीन, कष्टग्रस्त, तकलीफ़ज़दः
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْزُوں)
مَحْزُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔