تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْضَر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مَحْضَر

۱۔ حاضر ہونے کی جگہ

مَحْضَرِ عَمَل

stage, place of action

مَحْضَر نامَہ

شہادتوں اور مہروں سے تصدیق کیا ہوا کاغذ، معتبر لوگوں کی مہروں اور دستخطوں سے تصدیق کیا ہوا نوشتہ یا عرض داشت، وہ تصدیق نامہ جس میں بہت سے گواہوں کی گواہی ہو، وہ عرضداشت جو بہت سے لوگوں کی طرف سے دیا گیا ہو، عرض حال نوشتہ، عرضداشت

مَحْضَر کَرْنا

دعویٰ ثابت کرنے کے لیے محضر لکھنا، محضر نامہ بھیجنا

مَحْضَر بَنانا

محضر تیار کرنا ، عرض داشت تیار کرنا ؛ خون کا شہادت نامہ لکھنا

مَحْضَر کَروانا

محضر کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ، محضر لکھوانا

نیک مَحضَر

نیک سرشت، نیک خصلت، سب کا بہی خواہ، نیک طینت، وہ (شخص) جو دوسروں کو حاضر غائب ہمیشہ نیکی سے یاد کرے

نِکو مَحضَر

نیک خصلت، نیک طینت، نیک سیرت

مُہرِ مَحضَر

مہر انگشتری ، انگوٹھی پر کندہ سرکاری مہر ، محضر پر لگی مہر ۔

خَطِّ مَحْضَر

مُراد : فرمان شاہی ؛ ثبوت ، شہادت.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْضَر کَرْنا کے معانیدیکھیے

مَحْضَر کَرْنا

mahzar karnaaमहज़र करना

محاورہ

مادہ: مَحْضَر

  • Roman
  • Urdu

مَحْضَر کَرْنا کے اردو معانی

  • دعویٰ ثابت کرنے کے لیے محضر لکھنا، محضر نامہ بھیجنا

Urdu meaning of mahzar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daavaa saabit karne ke li.e mahzar likhnaa, mahzarnaamaa bhejnaa

English meaning of mahzar karnaa

  • to present or put in petition or a public attestation (of)

महज़र करना के हिंदी अर्थ

  • दावा प्रमाणित करने के लिए याचिका लिखना, वह साक्ष्य पत्र जिसमें बहुत से गवाहों की गवाही हो उसे भेजना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْضَر

۱۔ حاضر ہونے کی جگہ

مَحْضَرِ عَمَل

stage, place of action

مَحْضَر نامَہ

شہادتوں اور مہروں سے تصدیق کیا ہوا کاغذ، معتبر لوگوں کی مہروں اور دستخطوں سے تصدیق کیا ہوا نوشتہ یا عرض داشت، وہ تصدیق نامہ جس میں بہت سے گواہوں کی گواہی ہو، وہ عرضداشت جو بہت سے لوگوں کی طرف سے دیا گیا ہو، عرض حال نوشتہ، عرضداشت

مَحْضَر کَرْنا

دعویٰ ثابت کرنے کے لیے محضر لکھنا، محضر نامہ بھیجنا

مَحْضَر بَنانا

محضر تیار کرنا ، عرض داشت تیار کرنا ؛ خون کا شہادت نامہ لکھنا

مَحْضَر کَروانا

محضر کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ، محضر لکھوانا

نیک مَحضَر

نیک سرشت، نیک خصلت، سب کا بہی خواہ، نیک طینت، وہ (شخص) جو دوسروں کو حاضر غائب ہمیشہ نیکی سے یاد کرے

نِکو مَحضَر

نیک خصلت، نیک طینت، نیک سیرت

مُہرِ مَحضَر

مہر انگشتری ، انگوٹھی پر کندہ سرکاری مہر ، محضر پر لگی مہر ۔

خَطِّ مَحْضَر

مُراد : فرمان شاہی ؛ ثبوت ، شہادت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْضَر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْضَر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone