تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْوِ تَماشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْوِ تَماشا کے معانیدیکھیے
مَحْوِ تَماشا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- تماشا دیکھنے میں منہمک یا مشغول ؛ مصروف زندگی
شعر
کیا یہ بھی میں بتلا دوں تو کون ہے میں کیا ہوں
تو جان تماشا ہے میں محو تماشا ہوں
عشق جب زمزمہ پیرا ہوگا
حسن خود محو تماشا ہوگا
گر نگاہ شوق کو محو تماشا دیکھیے
قہر کی نظروں سے مصروف سزا ہو جائیے
English meaning of mahv-e-tamaashaa
Persian, Arabic - Adjective
- astonished at the spectable, busy with life
महव-ए-तमाशा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- तमाशा देखने में व्यस्त या मशग़ूल, जीविका में व्यस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْوِ تَماشا)
مَحْوِ تَماشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔