تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْو تَماشائے لَبِ بام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْو تَماشائے لَبِ بام کے معانیدیکھیے
مَحْو تَماشائے لَبِ بام کے اردو معانی
فارسی، عربی
- کوٹھے کے اُس حصے پر پہنچ کر جہاں سے آگے بڑھتے ہی نیچے گر پڑنا لازم آئے یہ سوچنے میں مشغول ہو کہ اب کودوں یا نہ کودوں مراد یہ کہ عقل خطرے کی جگہ میں قدم رکھتے وقت شش و پنج میں مبتلا رہتی ہے
شعر
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
English meaning of mahv-e-tamaashaa-e-lab-e-baam
Persian, Arabic
- amazed by spectacles on the edge of roof
महव-ए-तमाशा-ए-लब-ए-बाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- छत के उस भाग पर पहुंच कर जहां से आगे बढ़ते ही नीचे गिर पड़ना अनिवार्य हो ये सोचने में व्यस्त हो कि अब कूदूँ या न कूदूँ मुराद ये कि खतरे की घंटी में बुद्धि की उलझन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْو تَماشائے لَبِ بام)
مَحْو تَماشائے لَبِ بام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔