تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"محو پرواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں محو پرواز کے معانیدیکھیے
محو پرواز کے اردو معانی
صفت
- پرواز یا اُڑان میں مصروف، پرواز میں ہونا
شعر
محو پرواز ہے اس اوج پہ بھی میرا خیال
جس بلندی پہ فرشتوں کی تگ و تاز نہیں
رزق بن جائیں گے کچھ دیر میں تاریکی کا
محو پرواز ہیں جو شمس و قمر تک اب بھی
بجا کہ پابند کوچۂ ناز ہم ہوئے تھے
یہیں سے پر لے کے محو پرواز ہم ہوئے تھے
English meaning of mahv-e-parvaaz
Adjective
- engaged in flight, flying
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (محو پرواز)
محو پرواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔