تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْو نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْو نَظَر کے معانیدیکھیے
مَحْو نَظَر کے اردو معانی
صفت
- دیکھنے میں مشغول، محو تماشا، محو نظارہ
شعر
موجودگی کا اس کی اثر ہونے لگا ہے
سب اس کے سوا محو نظر ہونے لگا ہے
چشم حیراں کو یوں ہی محو نظر چھوڑ گئے
دل میں لہرائے خیالوں میں شرر چھوڑ گئے
منزل پہ آ کے خود مجھے ہونا پڑا تباہ
محو نظر فریبیٔ رہبر رہا ہے کون
English meaning of mahv-e-nazar
Adjective
- astonished at the spectable, busy in some spectacle or show
महव-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
विशेषण
- देखने में व्यस्त, जो प्रेमिका के दर्शन में तल्लीन हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْو نَظَر)
مَحْو نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔