تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْو خِرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْو خِرام کے معانیدیکھیے
مَحْو خِرام کے اردو معانی
صفت
- چلنے میں مصروف، ٹہلتا ہوا، چہل قدمی کرتا ہوا
شعر
رات کی جشن گاہ پر اوس پڑی ہے نیند کی
باد سحر نہ جانے کیوں محو خرام ہو گئی
اک قلندر کی طرح وقت رہا محو خرام
اس نے کب دھیان طلبؔ شور سگاں پر رکھا
عشق یوں وادئ ہجراں میں ہوا محو خرام
خارزاروں میں کوئی آبلہ پا ہو جیسے
English meaning of mahv-e-KHiraam
Adjective
- busy in walking
महव-ए-ख़िराम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चलने में व्यस्त, टहलता हुआ, चहलक़दमी करता हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْو خِرام)
مَحْو خِرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔