تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْو اِسْتِراحَت" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْو اِسْتِراحَت کے معانیدیکھیے

مَحْو اِسْتِراحَت

mahv-e-istiraahatमहव-ए-इस्तिराहत

اصل: عربی

وزن : 222122

Roman

مَحْو اِسْتِراحَت کے اردو معانی

صفت

  • آرام سے لیٹا ہوا، سویا ہوا، استراحت میں ہونا

Urdu meaning of mahv-e-istiraahat

Roman

  • aaraam se leTaa hu.a, soya hu.a, istiraahat me.n honaa

English meaning of mahv-e-istiraahat

Adjective

  • engaged in rest, sleeping, laid down

महव-ए-इस्तिराहत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आराम से लेटा हुआ, सोया हुआ, विश्राम करते हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْو اِسْتِراحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْو اِسْتِراحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone