تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْوِ عِبادَت" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْوِ عِبادَت کے معانیدیکھیے

مَحْوِ عِبادَت

mahv-e-'ibaadatमहव-ए-'इबादत

اصل: عربی

مَحْوِ عِبادَت کے اردو معانی

صفت

  • عبادت میں مصروف

شعر

English meaning of mahv-e-'ibaadat

Adjective

  • engaged in worship

महव-ए-'इबादत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इबादत में व्यस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْوِ عِبادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْوِ عِبادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone