تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْو غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْو غَم کے معانیدیکھیے
مَحْو غَم کے اردو معانی
صفت
- حالت غم میں، رنج میں ڈوبا ہوا
شعر
ہجر زدہ اک عاشق محو غم اکثر
ماضی کے اوراق پلٹتا رہتا ہے
بدعوائے وفا کیوں شکوہ سنج جور ہے حسرتؔ
دیار شوق میں اے محو غم ایسا بھی ہوتا ہے
محو غم عاشق فراق افسر
لطف بوس و کنار کیا جانے
English meaning of mahv-e-Gam
Adjective
- absorbed in sorrow
महव-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ग़म में डूबा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْو غَم)
مَحْو غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔