تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْسُوسات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْسُوسات کے معانیدیکھیے
مَحْسُوسات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- وہ چیزیں جو محسوس ہوسکیں، وہ اشیا جو حواس کے ذریعے معلوم ہو سکیں
شعر
سحر کا اس طرح انگڑائی لینا دل فریبی سے
ادھر شاعر کے محسوسات کا بیدار ہو جانا
بن کے سونے کا ہرن تیرا وجود
میرے محسوسات کو چھلتا رہا
پہلے تو دل میں خدا جانے کدھر سے آ چھپے
پھر ستم یہ ہے ابھارا میرے محسوسات کو
English meaning of mahsuusaat
Noun, Masculine, Plural
- objects of sense, perceptible things, feelings, sensations, things felt or perceived
महसूसात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- वो चीज़ें जो महसूस हो सकें, महसूस की हुई चीजें, अनुभूतियाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْسُوسات)
مَحْسُوسات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔