تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْصُول لَگانا" کے متعقلہ نتائج

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

اَفْسوس کا ہاتھ مَلْنا

افسوس کرنا ، ملول ہونا ، پچھتانا.

اَفْسوسی

رک : افسوس.

اَفْسوس ناک

افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس

اَفْسوس آنا

(کوئی بات سن کے یا سوچ کے) رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دل کڑھنا.

اَفْسوس کھانا

رنجیدہ ہونا، ملول ہونا، دل کڑھانا

ہَزار اَفْسوس

نہایت ا فسوس ، بڑا ا فسوس ، ہزار حیف ۔

صَد اَفْسوس

بہت افسوس ہے، نہایت رنج کی بات ہے

جائے اَفْسوس

رنج کا موقع ، افسوس کرنے کا مقام

کَفِ اَفْسوس مَلْنا

ہاتھ ملتے رہ جانا، ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا، موقع ہاتھ سے جاتا رہنا

دَسْتِ اَفْسوس مَلْنا

پچھَتانا ، افسوس کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْصُول لَگانا کے معانیدیکھیے

مَحْصُول لَگانا

mahsuul lagaanaaमहसूल लगाना

مادہ: مَحْصُول

مَحْصُول لَگانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ٹیکس عائد کرنا، چنگی یا محصول وصول کرنا

English meaning of mahsuul lagaanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • levy or impose a tax, tax

महसूल लगाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • टैक्स लगाना, चुंगी या महसूल वसूल करना, कर लगाना, महसूल लगाना, महसूल बैठना, कर बैठना, महसूल का बंधन करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْصُول لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْصُول لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone