تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْصُولِ سائِر" کے متعقلہ نتائج

سائِر

جُملہ، کُل، تمام، ہمہ، کافی، جمیع

سائِر دار

چُنگی کا محافظ

سائِر خَرْچ

جاری اخراجات ، عارضی اور غیر معمولی متفرق خرچ ، مالگزاری کے اخراجات.

سائِر جِہات

مختلف قسم کے محصولات، چنگی

سائِرَِن

ایک آلہ جس سے آواز بلند ہوتی ہے، ایسا آلہ جو انتباہ یا خبردار کرنے کی غرض سے تیز لمبی آواز نکالتا ہے، گُھبگَّو، بھون٘پو، گھنٹی

سائرہ

گھومنے پھرنے والا

سائِر و دائِر

رائج ، جاری ، موجود.

سائِر فِی الْمَنام

نِین٘د کی حالت میں سیر کرنے والا، خواب میں سیر کرنے والا

سائِرُ النّاس

عوام، جمہور، تمام مخلوق

دائِر سائِر

دخیل، حاوی، کارفرما.

مَحْصُولِ سائِر

متفرق محصول

رَقَمِ سائِر

مقامی ٹیکس ، چُنگی جیسے : دریاؤں ، نالوں ، تالابوں وغیرہ سے مچھلی کی رقم حاصل ہوتی ہے ، مُحتلف رقم ، متفرق رقم.

مالِ سائِر

قانون: مال گزاری کے علاوہ دیگر محاصل، جیسے: چنگی، سڑک، مدرسہ وغیرہ کے محاصل

مَحْکَمَۂ سائِر

چنگی کا محکمہ ، محصول یا ٹیکس کا محکمہ

دائِر و سائِر

absolute

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْصُولِ سائِر کے معانیدیکھیے

مَحْصُولِ سائِر

mahsuul-e-saa.irमहसूल-ए-साइर

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

مَحْصُولِ سائِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • متفرق محصول

Urdu meaning of mahsuul-e-saa.ir

  • Roman
  • Urdu

  • mutafarriq mahsuul

English meaning of mahsuul-e-saa.ir

Noun, Masculine

  • miscellaneous duties

महसूल-ए-साइर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विभिन्न प्रकार के कर, शुल्क, लगान इत्यादि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سائِر

جُملہ، کُل، تمام، ہمہ، کافی، جمیع

سائِر دار

چُنگی کا محافظ

سائِر خَرْچ

جاری اخراجات ، عارضی اور غیر معمولی متفرق خرچ ، مالگزاری کے اخراجات.

سائِر جِہات

مختلف قسم کے محصولات، چنگی

سائِرَِن

ایک آلہ جس سے آواز بلند ہوتی ہے، ایسا آلہ جو انتباہ یا خبردار کرنے کی غرض سے تیز لمبی آواز نکالتا ہے، گُھبگَّو، بھون٘پو، گھنٹی

سائرہ

گھومنے پھرنے والا

سائِر و دائِر

رائج ، جاری ، موجود.

سائِر فِی الْمَنام

نِین٘د کی حالت میں سیر کرنے والا، خواب میں سیر کرنے والا

سائِرُ النّاس

عوام، جمہور، تمام مخلوق

دائِر سائِر

دخیل، حاوی، کارفرما.

مَحْصُولِ سائِر

متفرق محصول

رَقَمِ سائِر

مقامی ٹیکس ، چُنگی جیسے : دریاؤں ، نالوں ، تالابوں وغیرہ سے مچھلی کی رقم حاصل ہوتی ہے ، مُحتلف رقم ، متفرق رقم.

مالِ سائِر

قانون: مال گزاری کے علاوہ دیگر محاصل، جیسے: چنگی، سڑک، مدرسہ وغیرہ کے محاصل

مَحْکَمَۂ سائِر

چنگی کا محکمہ ، محصول یا ٹیکس کا محکمہ

دائِر و سائِر

absolute

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْصُولِ سائِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْصُولِ سائِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone