تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْصُولِ چُنْگی" کے متعقلہ نتائج

رَضی

اللہ تعالیٰ کا ایک اسمِ صفات، خوشنود

رَضِیْع

دودھ پیتا (بچّہ)، (طِفل) شِیر خوار

رَذِیلَہ

گھٹیا، بُرا، نِیچ (کام یا بات)

رَزِیلَہ

رک : رذیلہ.

رَزِیدَہ

رَضِینا

(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).

رَضِیحَہ

ریزہ ریزہ کی ہوئی چیز ؛ (مجازاً) چھوٹی سی چیز .

رَزِین

سنجیدہ ، متین.

رَزِیل

رک : رَذِیل .

رَذِیل

کمینہ، سفلہ، کم ذات، نِیچ، پاجی

رَضِیعَہ

رَزِیدَنی

رَذِیلَت

کمینگی، کم ظرفی، سفلہ پن.

رَذِیلِیَّت

کمینگی، کم ظرفی، سِفلہ پن.

رَضِینا بَقَضا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَضِینا بالْقضَا

رک : رضینا (فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل).

رَذِیل کی دو نَہ اَشْراف کی سَو

کمینے کی دو گالیاں بھی شریف کی سو گالیوں سے بڑھ کر ہوتی ہیں.

رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر

کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْصُولِ چُنْگی کے معانیدیکھیے

مَحْصُولِ چُنْگی

mahsuul-e-chu.ngiiमहसूल-ए-चुंगी

وزن : 22212

مَحْصُولِ چُنْگی کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • وہ محصول جو میونسپل کمیٹیاں کسی شہر میں نئی اشیا لانے یا لے جانے کے موقعے پر وصول کرتی ہیں

English meaning of mahsuul-e-chu.ngii

Arabic, Hindi - Noun, Feminine

  • octroi, a tax levied in some countries on various goods entering a town or city

महसूल-ए-चुंगी के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शहर में प्रवेश करने वाले विभिन्न सामानों पर लगाया जाने वाला कर, चुंगी, नगर शुल्क

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْصُولِ چُنْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْصُولِ چُنْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone