تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْشَرِ خَیال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْشَرِ خَیال کے معانیدیکھیے
مَحْشَرِ خَیال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ خیالات کی شورش یا ہجوم کی جگہ ، خیالات کے اکٹھا ہونے کی
- ۲۔ (مجازا ً) دماغ
شعر
یا رب ہمیں تو خواب میں بھی مت دکھائیو
یہ محشر خیال کہ دنیا کہیں جسے
English meaning of mahshar-e-KHayaal
Noun, Masculine
- bedlam, pandemonium of thoughts, ideas, a place where thoughts keep rising up
महशर-ए-ख़याल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़्यालात की शोरिश या हुजूम की जगह, ख़्यालात के इकट्ठा होने की
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْشَرِ خَیال)
مَحْشَرِ خَیال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔