تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْرُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرُور کے معانیدیکھیے
مَحْرُور کے اردو معانی
صفت
- گرم نیز گرم مزاج والا، خشم ناک، بخار میں مبتلا
- مست، پرشہوت
- وہ جسے غلامی سے آزادی دی گئی ہو
- دبلا، نحیف
شعر
بخت واژوں سے جلے کیوں دل نہ مجھ محرور کا
مرہم کافور سے منہ آ گیا ناسور کا
سرگرم شوق و حضور نہیں دل سرد ہے تو محرور نہیں
جس قلب میں عشق کا نور نہیں وہ تاب جلوۂ طور نہیں
English meaning of mahruur
महरूर के हिंदी अर्थ
مَحْرُور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْرُور)
مَحْرُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔