تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْرُورُ الْمِزاج" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرُورُ الْمِزاج کے معانیدیکھیے

مَحْرُورُ الْمِزاج

mahruur-ul-mizaajमहरुर-उल-मिज़ाज

اصل: عربی

وزن : 222121

مَحْرُورُ الْمِزاج کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کے مزاج میں حرارت ہو، گرم مزاج، تیزو تنک طبیعت والا، جلد غصہ ہوجانے والا

English meaning of mahruur-ul-mizaaj

Adjective

  • a person who has a hot temper, hot tempered, someone who is quick to anger or who doesn't control his emotions very well

महरुर-उल-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके स्वभाव में क्रोध अधिक हो, जिसे क्रोध जल्दी आता हो, गर्म मिज़ाज, क्रोधी, उग्र स्वभाव का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْرُورُ الْمِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْرُورُ الْمِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone