تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْرُومیٔ قِسْمَت" کے متعقلہ نتائج

مَحْرُومی

ناامیدی، مایوسی

مَحْرُومیٔ قِسْمَت

قسمت سے محرومی، بدنصیبی، بد قسمتی

مَحْرُومِین

محروم (رک) کی جمع ، نامراد لوگ ، محروم رہ جانے والے

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مہورمی

بڑی لہر یا موج

مُحَرَّمَہ

حرام کیا ہوا ، حرام کیا گیا ، ممنوعہ

مُحَرَّمی

محرم والا، سوگ والا، محرم کا، سیاہ رنگ والا (ماتمی لباس)

وائے مَحرُومی

رک : وا (۶) مع تحتی الفاظ ؛ ہائے محرومی ، افسوس ہے اس محرومی پر ۔

اِعْزازِ مَحْرُومی

wonder of deprivation

اِحْساسِ مَحْرُومی

محروم ہونے کا احساس، ناکام ہونے کا احساس

یاس و مَحْرُومی

ناامیدی و حسرت، افسردگی و بدنصیبی، بدطالعی

مُحَرَّمی صُورَت بَنانا

غمگین صورت بنانا، چہرے پر افسردگی ظاہر کرنا، ماتمی وضع بنا لینا

نا مَحْرَمی

نا محرم سے منسوب یا متعلق، نامحرم ہونا، ناواقف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرُومیٔ قِسْمَت کے معانیدیکھیے

مَحْرُومیٔ قِسْمَت

mahruumii-e-qismatमहरूमी-ए-क़िस्मत

وزن : 222222

  • Roman
  • Urdu

مَحْرُومیٔ قِسْمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قسمت سے محرومی، بدنصیبی، بد قسمتی

شعر

Urdu meaning of mahruumii-e-qismat

  • Roman
  • Urdu

  • qismat se mahruumii, badansiibii, badkismtii

English meaning of mahruumii-e-qismat

Noun, Feminine

महरूमी-ए-क़िस्मत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाग्य से वंचित होना, भाग्य हीनता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْرُومی

ناامیدی، مایوسی

مَحْرُومیٔ قِسْمَت

قسمت سے محرومی، بدنصیبی، بد قسمتی

مَحْرُومِین

محروم (رک) کی جمع ، نامراد لوگ ، محروم رہ جانے والے

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مہورمی

بڑی لہر یا موج

مُحَرَّمَہ

حرام کیا ہوا ، حرام کیا گیا ، ممنوعہ

مُحَرَّمی

محرم والا، سوگ والا، محرم کا، سیاہ رنگ والا (ماتمی لباس)

وائے مَحرُومی

رک : وا (۶) مع تحتی الفاظ ؛ ہائے محرومی ، افسوس ہے اس محرومی پر ۔

اِعْزازِ مَحْرُومی

wonder of deprivation

اِحْساسِ مَحْرُومی

محروم ہونے کا احساس، ناکام ہونے کا احساس

یاس و مَحْرُومی

ناامیدی و حسرت، افسردگی و بدنصیبی، بدطالعی

مُحَرَّمی صُورَت بَنانا

غمگین صورت بنانا، چہرے پر افسردگی ظاہر کرنا، ماتمی وضع بنا لینا

نا مَحْرَمی

نا محرم سے منسوب یا متعلق، نامحرم ہونا، ناواقف ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْرُومیٔ قِسْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْرُومیٔ قِسْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone