تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْلُول" کے متعقلہ نتائج

مَہلُول

ہل میں ُجتا ہوا ( َبیل) ۔

مَحْلُول

گھلا ہوا، حل کیا ہوا

مَحْلُولِیَّت

محلول ہونے کی حالت یا صلاحیت

مَحْلُول ہو جانا

حل ہو جانا ، گھل جانا ، تحلیل ہوجانا

مُچَرَّب مَحلُول

چربی والا سیال ، چکنا مائع ۔

جِلاٹِین مَحْلُول

جلاٹین میں حل کیے ہوئے کیمیاوی جزوں کا مجموعہ۔

آتِشِ مَحْلُول

(لفظاً) (پانی میں) حل کی ہوئی آگ، (مراداً) شراب

زَرِ مَحْلُول

पानी के रूप में पिघला हुआ सोना।

نَمَک کا مَحلُول

پانی میں حل شدہ نمک ، نمک کا پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْلُول کے معانیدیکھیے

مَحْلُول

mahluulमहलूल

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَحْلُول کے اردو معانی

صفت

  • گھلا ہوا، حل کیا ہوا

    مثال چینی اور پانی کا محلول شربت کہلاتا ہے

  • مائع، رقیق

اسم، مذکر

  • دو یا دو سے زیادہ اشیا کا یکساں آمیزہ جو مائع کی صورت میں ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَہلُول

ہل میں ُجتا ہوا ( َبیل) ۔

شعر

Urdu meaning of mahluul

  • Roman
  • Urdu

  • ghulaa hu.a, hal kyaa hu.a
  • maa.e, raqiiq
  • do ya do se zyaadaa ashyaa ka yaksaa.n aamezaah jo maa.e kii suurat me.n ho

English meaning of mahluul

Adjective

  • dissolved, solution

    Example Chini aur pani ka mahalul sharbat kahlata hai

  • loosed, absolved

Noun, Masculine

  • homogeneous mixture of two or more substances in liquid form

महलूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घुला हुआ, हल किया हुआ, विलीन

    उदाहरण चीनी और पानी का महलूल शरबत कहलाता है

  • तरल, द्रव

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो या दो से ज़्यादा चीज़ों का समान मिश्रण जो तरल पदार्थ के रूप में हो

مَحْلُول کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہلُول

ہل میں ُجتا ہوا ( َبیل) ۔

مَحْلُول

گھلا ہوا، حل کیا ہوا

مَحْلُولِیَّت

محلول ہونے کی حالت یا صلاحیت

مَحْلُول ہو جانا

حل ہو جانا ، گھل جانا ، تحلیل ہوجانا

مُچَرَّب مَحلُول

چربی والا سیال ، چکنا مائع ۔

جِلاٹِین مَحْلُول

جلاٹین میں حل کیے ہوئے کیمیاوی جزوں کا مجموعہ۔

آتِشِ مَحْلُول

(لفظاً) (پانی میں) حل کی ہوئی آگ، (مراداً) شراب

زَرِ مَحْلُول

पानी के रूप में पिघला हुआ सोना।

نَمَک کا مَحلُول

پانی میں حل شدہ نمک ، نمک کا پانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْلُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْلُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone