تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْکُومی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْکُومی کے معانیدیکھیے
مَحْکُومی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محکوم کا اسم کیفیت، غلامی
شعر
اپنی محکومی صدا دیتی ہے اور پوچھتی ہے
حکم کس کا تھا کہ ناواقف ہم زاد رہو
یہ ضبط الم معراج سہی پستی سے گزرنے والوں کی
محکومی کی حد فاصل پر ہر زخم زباں ہو جاتا ہے
بس یہی سچ ہے کہ ہم اب ان کی محکومی میں ہیں
جو نفسؔ اپنی حویلی میں کبھی دربان تھے
English meaning of mahkuumii
Noun, Feminine
- state of subjugation, subjection, subordination
- authority
- strength, firmness
महकूमी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दासता, गुलामी, पराधीनता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْکُومی)
مَحْکُومی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔