تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت" کے متعقلہ نتائج

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلاپا خور

غضبناک

جَلاپا لَگانا

رنج دینا ، جلانا۔

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت کے معانیدیکھیے

مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت

mahkama-e-san'at-o-hirfatमहकमा-ए-सन'अत-ओ-हिर्फ़त

اصل: عربی

وزن : 211221222

Roman

مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ محکمہ جو صنعت و حرفت کی بہتری کے لیے انتظام کرتا ہے

Urdu meaning of mahkama-e-san'at-o-hirfat

Roman

  • vo mahikmaa jo sanat-o-hirfat kii behtarii ke li.e intizaam kartaa hai

English meaning of mahkama-e-san'at-o-hirfat

Noun, Masculine

  • department of trade and manufacturing
  • industries department

महकमा-ए-सन'अत-ओ-हिर्फ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उद्योग तथा शिल्प-विभाग
  • वह विभाग जो हथशिल्प और मशीनी कला कल्याण के लिए प्रबंध करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلاپا

جلن، کڑھن، رنج، ملال، غم، رشک، حسد، سوکنوں کی جلن

جَلاپا خور

غضبناک

جَلاپا لَگانا

رنج دینا ، جلانا۔

رَنڈْوا بَیل جی کا جَلاپا

کم ہمّت ، پست ہمَّت ، کام چور

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

سَوت پَر سَوت اَور جَلاپا

ایک دُشمن کے ہوتے دُوسرا دُشمن اور بھی مُصیبت ہے دوسری سوکن آتی ہے تو جلن اور بڑھ جاتی ہے (دُشمنوں کی کثرت کے موقع پر مستعمل) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone