تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْفُوظ کَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفُوظ کَرْدَہ کے معانیدیکھیے

مَحْفُوظ کَرْدَہ

mahfuuz-kardaमहफ़ूज़-कर्दा

وزن : 22122

Roman

مَحْفُوظ کَرْدَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • سائنس کے اصولوں پر سربند یا محفوظ کیا ہوا، خراب ہونے سے بچانے کے لیے (ڈبوں وغیرہ میں) بند کیا ہوا

Urdu meaning of mahfuuz-karda

Roman

  • saa.iins ke usuulo.n par sarband ya mahfuuz kyaa hu.a, Kharaab hone se bachaane ke li.e (Dibbo.n vaGaira men) band kyaa hu.a

English meaning of mahfuuz-karda

Persian, Arabic - Adjective

  • preserved, saved

महफ़ूज़-कर्दा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • महफ़ूज़ क्या हुआ, ख़राब होने से बचाने के लिए डब्बों में बंद किया हुआ, संरक्षित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْفُوظ کَرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْفُوظ کَرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone