تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْفِل مُنْعَقِد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنعَقِد

بندھنے والا، انعقاد پانے والا، مقرر، قائم، برپا، جو واقع ہو یا جو عمل میں آئے

مُنعَقِدَہ

۔ (فقہ) رک : منعقد نمبر۵ ایک طرح کی قسم ۔

مُنعَقِد کَردَہ

برپا کیا ہوا ، قائم کیا ہوا ، عمل میں لایا ہوا ، منعقدہ ۔

مُنعَقِد ہونا

قرار پانا، ٹھہرنا، قائم ہونا، اکٹھا ہونا، ہونا

مُنعَقِد کَرنا

برپا کرنا، قائم کرنا (جلسہ یا تقریب وغیرہ)

مُنعَقِدُ اللِّسان

گونگا، بستہ زبان

نُطْفَہ مُنعَقِد ہونا

رک : نطفہ قائم ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفِل مُنْعَقِد کَرْنا کے معانیدیکھیے

مَحْفِل مُنْعَقِد کَرْنا

mahfil mun'aqid karnaaमहफ़िल मुन'अक़िद करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَحْفِل مُنْعَقِد کَرْنا کے اردو معانی

  • مجمع اکٹھا کرنا، تقریب کا اہتمام کرنا

Urdu meaning of mahfil mun'aqid karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • majmaa ikaTThaa karnaa, taqriib ka ehtimaam karnaa

महफ़िल मुन'अक़िद करना के हिंदी अर्थ

  • भीड़ एकत्रित करना, कार्यक्रम का आयोजन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنعَقِد

بندھنے والا، انعقاد پانے والا، مقرر، قائم، برپا، جو واقع ہو یا جو عمل میں آئے

مُنعَقِدَہ

۔ (فقہ) رک : منعقد نمبر۵ ایک طرح کی قسم ۔

مُنعَقِد کَردَہ

برپا کیا ہوا ، قائم کیا ہوا ، عمل میں لایا ہوا ، منعقدہ ۔

مُنعَقِد ہونا

قرار پانا، ٹھہرنا، قائم ہونا، اکٹھا ہونا، ہونا

مُنعَقِد کَرنا

برپا کرنا، قائم کرنا (جلسہ یا تقریب وغیرہ)

مُنعَقِدُ اللِّسان

گونگا، بستہ زبان

نُطْفَہ مُنعَقِد ہونا

رک : نطفہ قائم ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْفِل مُنْعَقِد کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْفِل مُنْعَقِد کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone