تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْفِل نَشاط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفِل نَشاط کے معانیدیکھیے
مَحْفِل نَشاط کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوشی کی تقریب ، بزم طرب ، جلسہء شادمانی ، جلسہء شادی ، تقریب عروسی
شعر
محرومیاں ہی جس کا مقدر ہیں دوستو
وہ محفل نشاط کے قابل نہیں رہا
صد محفل نشاط ہے اک شعر دلنشیں
اس بربط سخن میں ہے کس کی صدا نہ پوچھ
ہر محفل نشاط سے پھرتا ہوں دور دور
کیا احتیاط ہے کہ ترا غم بہل نہ جائے
English meaning of mahfil-e-nashaat
Noun, Feminine
- assembly of ecstasy
महफ़िल-ए-नशात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ुशी की महफ़िल, शादी का जश्न
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْفِل نَشاط)
مَحْفِل نَشاط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔