تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْفِل آرائی" کے متعقلہ نتائج

بِھیڑ

آدمیوں کا جماؤ، جمگھٹا، انبوہ، ٹھٹھ، مجمع

بھیڑن

بھیڑ کی ایک تانیثی شکل

بِھیڑ بَھاڑ

دھوم دھام، شان و شوکت

بِھیڑ کَرْنا

بہت سے لوگوں کا یکجا ہونا، مجمع کرنا، بھیڑ لگانا

بِھیڑ بَنْگا

-

بِھیڑ پَڑْنا

افتادہ پڑنا ، وقت پیش آنا ، مصیبت پڑنا ، آفت آنا.

بِھیڑ چھانا

مجمع ہونا ، ہجوم کا یورش کرنا.

بِھیڑ چَھٹْنا

مجمع منتشر ہونا، ہجوم کم ہونا

بِھیڑ بُنْگاہ

-

بِھیڑ بَھڑَکّا

یہاں 'بھڑکا' تابع مہمل ہے، بھیڑ بھاڑ، بھیڑ بھڑاکا، کثرت ازدحام، بہت سے خلائق کا ہجوم، چیقلش، دھوم دھام، کر و فر

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سوتِی بھیڑ جَگانا

پرانے جھگڑے کو پھر اٹھانا، دبی دبائی بات کو چھیڑنا

جان پَر بِھیڑ پَڑنا

جان پر رنج و مصیبت کا ہجوم ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفِل آرائی کے معانیدیکھیے

مَحْفِل آرائی

mahfil-aaraa.iiमहफ़िल-आराई

اصل: فارسی

وزن : 22222

مَحْفِل آرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • مجلس آراستہ کرنا، محفل سجانا، جلسہ منعقد کرنا، بزم آرائی

شعر

English meaning of mahfil-aaraa.ii

Noun, Feminine, Singular

  • styling assembly, beautify the gathering, to organize a meeting

महफ़िल-आराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • सभा को सुसज्जित करना, सभा की शोभा बढ़ाना, सभा का आयोजन करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْفِل آرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْفِل آرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone