تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْفِل آرا" کے متعقلہ نتائج

مَحْفِل

لوگوں کے ملنے یا جمع ہونے کی جگہ، آدمیوں کا مجمع، مجلس، انجمن، بزم، سبھا

مَحْفِلِ شِعْر

شعری مجلس، شعری نشست، مشاعرہ

مَحْفِلِ رَقْص

ناچنے گانے کی محفل

مَحْفِلِ عِشْرَت

رقص و سرود کی محفل ، بزم مسرت

مَحْفِل آرا

مجلس آراستہ کرنے والا، رونق لگانے والا، جلسہ کرنے والا، لوگوں کو جمع کرنے والا؛ (مجازا ً) خوش باش آدمی، مجلس باز

محفل وعظ

assembly for preaching

محفل اعدا

assembly of enemies, rivals

مَحفِل کَرنا

آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکرِ خیر کرنے اور سننے کے لیے لوگوں کو بلانا یا جمع کرنا

مَحْفِل ناز

معشوق کے ناز کرنے کی جگ

مَحْفِل اُٹھنا

محفل ختم ہونا ، مجلس برخاست ہونا ۔

مَحْفِل جاگْنا

مجلس میں رونق ہونا ، گہماگہمی ہونا

مَحْفِل سَجْنا

شادی کی تقریب منعقد ہونا ، بزم آراستہ ہونا

مَحْفِل آرائی

مجلس آراستہ کرنا، محفل سجانا، جلسہ منعقد کرنا، بزم آرائی

مَحْفِل رَچْنا

مجلس منعقد ہونا ، محفل سجنا یا برپا ہونا ۔

مَحْفِل لَگانا

مجلس منعقد کرنا ، رونق لگانا ، لوگوں کو اکٹھا کرنا

مَحْفِل سَجانا

محفل آراستہ کرنا ؛ جلسہ یا تقریب منعقد کرنا

مَحفِل جَمانا

مجلس منعقد کرنا ،مجلس گرم کرنا ، محفل آراستہ کرنا ۔

مَحْفِل رَچانا

محفل سجانا ، مجلس منعقد کرنا

محفل بدرکرنا

جلسے سے بے عزت ہو کر نکلنا

مَحْفِل حَیات

دنیا والوں کا مجمع یا دنیا کے لوگ ، زندگی کی رونق ؛ مراد : دنیا

مَحْفِل نَشاط

خوشی کی تقریب ، بزم طرب ، جلسہء شادمانی ، جلسہء شادی ، تقریب عروسی

مَحفِل بِگَڑنا

رک : محفل برہم ہونا ، محفل کا بدمزا ہو جانا ، محفل کا خراب ہونا ، اجتماع سے لوگوں کا چلا جانا

مَحْفِل بِگاڑْنا

محفل بدمزا کرنا ، محفل خراب کرنا

مَحْفِل اُکَھڑنا

محفل درہم برہم ہونا ، جلسے یا مجلس کا تتر بتر ہونا ، محفل برخاست ہونا ۔

مَحْفِل رَنْگِیں

خوبصورت محفل

مَحْفِل خُوباں

خوبصورت لوگوں کی مجلس یا اجتماع، حسینوں کا مجمع، مجمع خوباں

مَحْفِل گَرْم کَرْنا

مجلس منعقد کرنا ، مجلس میں رونق پیدا کرنا ۔

مَحْفِل سے نِکَلْوانا

کسی سے کہہ کر محفل سے اُٹھا دینا ، مجلس سے بے آبرو کر کے نکالنا

مَحْفِل مُنْعَقِد کَرْنا

مجمع اکٹھا کرنا، تقریب کا اہتمام کرنا

مَحْفِل مُرَتَّب کَرْنا

تقریب منعقد کرنا، جلسہ ترتیب دینا

مَحْفِل رَنْگ پَر لانا

تقریب یا جلسہ کامیاب ہونا۔

مَحْفِل رَقْص و سَرود

ناچ اور گانے کی محفل یا تقریب

مَحْفِل تَہ و بالا کَرْنا

محفل گرم کرنا ، جلسہ عروج پر ہونا ؛ محفل برہم کرنا

مَحْفِل کو زَعْفَران زار بنا دینا

ہنسی مذاق کی باتوں یا حرکتوں سے مجمع کو خوش کر دینا

مَحْفِل کو زَعْفَران زار بَن دینا

ہنسی مذاق کی باتوں یا حرکتوں سے مجمع کو خوش کر دینا

پس محفل

مجلس کے پیچھے

برسر محفل

on or at the assembly

آخری محفل

آخر کی مجلس جس کے بعد اکٹھے ہونے کا موقع نہ ملے

سَرِ مَحفِل

مجلس کے رُوبُرو، سب کے سامنے

رَنگِ مَحْفِل

محفل کا مَزاج

حُسْنِ مَح٘فِل

محفل کی رونق، جس سے محفل میں حسن بڑھے

رَونَقِ مَحْفِل

بزم کی زِینت، مجلس کے لئے سامان لطف اندوزی

عَیشِ مَحْفِل

pleasures of the gathering

صَدْرِ مَحْفل

میر محفل

شَمْعِ مَحْفِل

وہ موم بتی جو کسی محفل میں روشن ہو

نُقْلِ مَحفِل

۱۔ وہ چیزیں (شیرینی وغیرہ) جو یاران محفل محفل میں کھائیں ، وہ چیز جو یاران ہم صحبت مجلس میں کھائیں ۔

گُونگی مَحْفِل

ایسی محفل جس میں سب خاموش ہوں

در خور محفل

محفل میں شریک ہونے کے لائق

زینت محفل

the beauty of the whole gathering, beloved

صاحِبِ مَحْفِل

رک : صاحبِ مجلس

آدابِ مَحْفِل

چار آدمیوں میں اٹھنے بیٹھنے اور بات چیت کرنے کے طریقے، محفل میں نشست و برخاست اور گفتگو کے طریقے

ہَنگامَۂ مَحفِل

محفل کی رونق ، بزم کی چہل پہل ؛ مراد : کائنات کی رونق ۔

آئِینِ مَحْفِل

code of conduct of assembly

خاتُونِ مَحفِل

سب کے سامنے ہونے والی عورت، وہ عورت جو سب سے ملتی ہو، شمع انجمن، محفل کی رونق

تاروں کی مَحْفِل

نورانی محفل، عالی مرتبہ فنکار لوگوں کا اجتماع

نُقْل مَحفِل بَننا

وہ جو محفل کو خوش اور جولاں رکھ سکے ، مسخرہ بننا ۔

نُقْل مَحفِل بَنانا

مسخرہ بنانا ۔

باعِثِ رَنْگِیْنئ مَحْفِل

cause of the colorfulness of the gathering

آشْنَائے مَحْفِلِ عَیْشْ و طَرَب

familiar with assembly of pleasure and joy

وہ مَحفِل حَیران جَہاں پان نَباشَد

(ڈو منیاں پیسے مانگتے وقت بولتی تھیں) وہ محفل محفل ہی نہیں ہے جہاں پان سے تواضع نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفِل آرا کے معانیدیکھیے

مَحْفِل آرا

mahfil-aaraaमहफ़िल-आरा

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

مَحْفِل آرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجلس آراستہ کرنے والا، رونق لگانے والا، جلسہ کرنے والا، لوگوں کو جمع کرنے والا؛ (مجازا ً) خوش باش آدمی، مجلس باز

شعر

Urdu meaning of mahfil-aaraa

  • Roman
  • Urdu

  • majlis aaraasta karne vaala, raunak lagaane vaala, jalsa karne vaala, logo.n ko jamaa karne vaala; (mujaazaa ) Khushbaash aadamii, majlis baaz

English meaning of mahfil-aaraa

Noun, Masculine

  • decorator of the feast, someone center of the attention in the assembly

महफ़िल-आरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महफ़िल सजाने वाला, जलसा करने वाला, लोगों को जमा करने वाला, लाक्षणिक: अच्छे स्वभाव वाला व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْفِل

لوگوں کے ملنے یا جمع ہونے کی جگہ، آدمیوں کا مجمع، مجلس، انجمن، بزم، سبھا

مَحْفِلِ شِعْر

شعری مجلس، شعری نشست، مشاعرہ

مَحْفِلِ رَقْص

ناچنے گانے کی محفل

مَحْفِلِ عِشْرَت

رقص و سرود کی محفل ، بزم مسرت

مَحْفِل آرا

مجلس آراستہ کرنے والا، رونق لگانے والا، جلسہ کرنے والا، لوگوں کو جمع کرنے والا؛ (مجازا ً) خوش باش آدمی، مجلس باز

محفل وعظ

assembly for preaching

محفل اعدا

assembly of enemies, rivals

مَحفِل کَرنا

آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکرِ خیر کرنے اور سننے کے لیے لوگوں کو بلانا یا جمع کرنا

مَحْفِل ناز

معشوق کے ناز کرنے کی جگ

مَحْفِل اُٹھنا

محفل ختم ہونا ، مجلس برخاست ہونا ۔

مَحْفِل جاگْنا

مجلس میں رونق ہونا ، گہماگہمی ہونا

مَحْفِل سَجْنا

شادی کی تقریب منعقد ہونا ، بزم آراستہ ہونا

مَحْفِل آرائی

مجلس آراستہ کرنا، محفل سجانا، جلسہ منعقد کرنا، بزم آرائی

مَحْفِل رَچْنا

مجلس منعقد ہونا ، محفل سجنا یا برپا ہونا ۔

مَحْفِل لَگانا

مجلس منعقد کرنا ، رونق لگانا ، لوگوں کو اکٹھا کرنا

مَحْفِل سَجانا

محفل آراستہ کرنا ؛ جلسہ یا تقریب منعقد کرنا

مَحفِل جَمانا

مجلس منعقد کرنا ،مجلس گرم کرنا ، محفل آراستہ کرنا ۔

مَحْفِل رَچانا

محفل سجانا ، مجلس منعقد کرنا

محفل بدرکرنا

جلسے سے بے عزت ہو کر نکلنا

مَحْفِل حَیات

دنیا والوں کا مجمع یا دنیا کے لوگ ، زندگی کی رونق ؛ مراد : دنیا

مَحْفِل نَشاط

خوشی کی تقریب ، بزم طرب ، جلسہء شادمانی ، جلسہء شادی ، تقریب عروسی

مَحفِل بِگَڑنا

رک : محفل برہم ہونا ، محفل کا بدمزا ہو جانا ، محفل کا خراب ہونا ، اجتماع سے لوگوں کا چلا جانا

مَحْفِل بِگاڑْنا

محفل بدمزا کرنا ، محفل خراب کرنا

مَحْفِل اُکَھڑنا

محفل درہم برہم ہونا ، جلسے یا مجلس کا تتر بتر ہونا ، محفل برخاست ہونا ۔

مَحْفِل رَنْگِیں

خوبصورت محفل

مَحْفِل خُوباں

خوبصورت لوگوں کی مجلس یا اجتماع، حسینوں کا مجمع، مجمع خوباں

مَحْفِل گَرْم کَرْنا

مجلس منعقد کرنا ، مجلس میں رونق پیدا کرنا ۔

مَحْفِل سے نِکَلْوانا

کسی سے کہہ کر محفل سے اُٹھا دینا ، مجلس سے بے آبرو کر کے نکالنا

مَحْفِل مُنْعَقِد کَرْنا

مجمع اکٹھا کرنا، تقریب کا اہتمام کرنا

مَحْفِل مُرَتَّب کَرْنا

تقریب منعقد کرنا، جلسہ ترتیب دینا

مَحْفِل رَنْگ پَر لانا

تقریب یا جلسہ کامیاب ہونا۔

مَحْفِل رَقْص و سَرود

ناچ اور گانے کی محفل یا تقریب

مَحْفِل تَہ و بالا کَرْنا

محفل گرم کرنا ، جلسہ عروج پر ہونا ؛ محفل برہم کرنا

مَحْفِل کو زَعْفَران زار بنا دینا

ہنسی مذاق کی باتوں یا حرکتوں سے مجمع کو خوش کر دینا

مَحْفِل کو زَعْفَران زار بَن دینا

ہنسی مذاق کی باتوں یا حرکتوں سے مجمع کو خوش کر دینا

پس محفل

مجلس کے پیچھے

برسر محفل

on or at the assembly

آخری محفل

آخر کی مجلس جس کے بعد اکٹھے ہونے کا موقع نہ ملے

سَرِ مَحفِل

مجلس کے رُوبُرو، سب کے سامنے

رَنگِ مَحْفِل

محفل کا مَزاج

حُسْنِ مَح٘فِل

محفل کی رونق، جس سے محفل میں حسن بڑھے

رَونَقِ مَحْفِل

بزم کی زِینت، مجلس کے لئے سامان لطف اندوزی

عَیشِ مَحْفِل

pleasures of the gathering

صَدْرِ مَحْفل

میر محفل

شَمْعِ مَحْفِل

وہ موم بتی جو کسی محفل میں روشن ہو

نُقْلِ مَحفِل

۱۔ وہ چیزیں (شیرینی وغیرہ) جو یاران محفل محفل میں کھائیں ، وہ چیز جو یاران ہم صحبت مجلس میں کھائیں ۔

گُونگی مَحْفِل

ایسی محفل جس میں سب خاموش ہوں

در خور محفل

محفل میں شریک ہونے کے لائق

زینت محفل

the beauty of the whole gathering, beloved

صاحِبِ مَحْفِل

رک : صاحبِ مجلس

آدابِ مَحْفِل

چار آدمیوں میں اٹھنے بیٹھنے اور بات چیت کرنے کے طریقے، محفل میں نشست و برخاست اور گفتگو کے طریقے

ہَنگامَۂ مَحفِل

محفل کی رونق ، بزم کی چہل پہل ؛ مراد : کائنات کی رونق ۔

آئِینِ مَحْفِل

code of conduct of assembly

خاتُونِ مَحفِل

سب کے سامنے ہونے والی عورت، وہ عورت جو سب سے ملتی ہو، شمع انجمن، محفل کی رونق

تاروں کی مَحْفِل

نورانی محفل، عالی مرتبہ فنکار لوگوں کا اجتماع

نُقْل مَحفِل بَننا

وہ جو محفل کو خوش اور جولاں رکھ سکے ، مسخرہ بننا ۔

نُقْل مَحفِل بَنانا

مسخرہ بنانا ۔

باعِثِ رَنْگِیْنئ مَحْفِل

cause of the colorfulness of the gathering

آشْنَائے مَحْفِلِ عَیْشْ و طَرَب

familiar with assembly of pleasure and joy

وہ مَحفِل حَیران جَہاں پان نَباشَد

(ڈو منیاں پیسے مانگتے وقت بولتی تھیں) وہ محفل محفل ہی نہیں ہے جہاں پان سے تواضع نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْفِل آرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْفِل آرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone