تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحبُوب نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحبُوب نَظَر کے معانیدیکھیے
مَحبُوب نَظَر کے اردو معانی
صفت، مذکر
- منظور نظر، دل پسند، عزیز، پیارا، چہیتا
شعر
آگہی زخم نظارہ نہ بنی تھی جب تک
میں نے ہر شخص کو محبوب نظر جانا تھا
روز ملتا ہے کوئی دل کو لبھانے والا
پھر بھی تو ہی مرا محبوب نظر ہے کیوں ہے
وہ تو وہ ہے تمہیں ہو جائے گی الفت مجھ سے
اک نظر تم مرا محبوب نظر تو دیکھو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحبُوب نَظَر)
مَحبُوب نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔