تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحبُوب اِلٰہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحبُوب اِلٰہی کے معانیدیکھیے
مَحبُوب اِلٰہی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خدا کا پیارا، مراد: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
- خدا کا پیارا، خدا کا خاص
- حضرت نظام الدین اولیا رحمۃ اللہ علیہ کا لقب جن کا مزار مبارک دہلی میں مرجع خاص وعام ہے
شعر
ہے تصور میں جو محبوب الٰہی رات دن
کعبۂ دل صاف اے ناسخؔ مدینہ ہو گیا
نہ چھوڑیں گے محبوب الٰہی کے در کو
نہیں گو ہم اس آستانے کے قابل
محبوب الٰہی مرے خواجہ کے ہیں محبوب
تجھ کو بھی قمرؔ ہے اسی سرکار سے مطلب
English meaning of mahbuub-e-ilaahii
Noun, Masculine
- beloved of God, i.e. Prophet Muhammad
- favorite of God
- the title of Hazrat Nizamuddin Auliya
महबूब-ए-इलाही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईश्वर का प्यारा, ईश्वर का प्रिय
- ईश्वर का प्यारा, अर्थात: पैग़म्बर मोहम्मद साहब
- हज़रत निज़ामुद्दीन औलिया की उपाधि जिनकी दरगाह दिल्ली में है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحبُوب اِلٰہی)
مَحبُوب اِلٰہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔