تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحبُوب حَق" کے متعقلہ نتائج

مَحبُوب

جس سے محبت ہو، جسے چاہا جائے، معشوق، دلبر، چہیتا، پیارا

مَحبُوبَہ

معشوقہ، پیاری، حسین عورت

مَحبُوب رَہْنا

پسندیدہ ہونا ، مرغوب ہونا ، پسند آنا۔

مَحبُوب مَشْغَلَہ

پسندیدہ کام یا فعل ، دل پسند مشغلہ ۔

مَحبُوب اِلٰہی

خدا کا پیارا، مراد: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

مَحبُوبی

related to beloved

مَحبُوبِ اِلٰہ

رک ، محبوب الٰہی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَحبُوبانی

محبوب سے نسبت رکھنے والا ؛ (مجازاً) پیارا ، قابل محبت ۔

مَحبُوبات

محبوبہ (رک)کی جمع نیز (عموما ً) پسندیدہ و مرغوب چیزیں، پیاری چیزیں۔

مَحبُوبِیَت

محبت، محبوب ہونے کی کیفیت، معشوق ہونا، پیارا پن

مَحبُوب شَے

عزیز چیز ، پسندیدہ شے ۔

مَحبُوب حَق

خدا کا پیارا، محمدؐ

مَحبُوب کَرنا

خصی کرنا ۔

مَحبُوب داوَر

رک : محبوب خدا ۔

مَحبُوب تَرِین

نہایت پسندیدہ ، سب سے زیادہ پسند خاطر ، بہت عزیز ۔

مَحبُوب بِالذّات

بہت پسندیدہ ، بہت محبوب یا عزیز ۔

مَحبُوبِیَّتِ اِلہٰی

اﷲ تعالیٰ کی نظر میں پسندیدہ اور عزیز ہونا ۔

مَحبُوب نَظَر

منظور نظر، دل پسند، عزیز، پیارا، چہیتا

مَحبُوب خُدا

خدا کا پیارا، محمدؐ

مَحبُوب شَخْصِیَت

پسندیدہ شخصیت ، عزیز ۔

مَحبُوب یَزداں

رک : محبوب خدا ۔

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

مَحبُوبِ رَبُّ الْعالَمِین

رک : محبوب خدا ۔

مَحبُوبِ اَزَل

ازل کا پیارا، مراد: خدا

مَحبُوبِ حَقِیقی

حقیقی محبوب ، اصل محبوب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

مَحبُوبِ مَجازی

اصلی کے خلاف اعتباری یا مادّی وجود رکھنے والا محبوب ، گوشت پوست رکھنے والا محبوب ؛ (مجازا ً) معشوق یا معشوقہ ۔

مَحبُوبُ الْقُلُوب

دلوں کاپیارا ، قابل محبت ، دلآویز ؛ دلوں کو خوش کرنے والا

مَحبُوبِ سُبْحانی

خدا کا پیارا، محبوب خدا، محبوب کبریا

نا مَحبُوب

جو پسندیدہ نہ ہو ، بًرا ، ناپسندیدہ ۔

ہَر کِہ مَحجُوب اَست مَحبُوب اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس میں شرم و حیا ہوتی ہے اس سے لوگ محبت کرتے ہیں

وِصال مَحبُوب

محبوب کا قرب یا ملاقات

رُوئے مَح٘بُوب

محبوب کا چہرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحبُوب حَق کے معانیدیکھیے

مَحبُوب حَق

mahbuub-e-haqमहबूब-ए-हक़

اصل: عربی

وزن : 2222

دیکھیے: مَحبُوب خُدا

  • Roman
  • Urdu

مَحبُوب حَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا کا پیارا، محمدؐ

Urdu meaning of mahbuub-e-haq

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa ka pyaaraa, mahamada.i

English meaning of mahbuub-e-haq

Noun, Masculine

  • beloved of God, Prophet Mohammad

महबूब-ए-हक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हक़ का महबूब, पैग़म्बर मोहम्मद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحبُوب

جس سے محبت ہو، جسے چاہا جائے، معشوق، دلبر، چہیتا، پیارا

مَحبُوبَہ

معشوقہ، پیاری، حسین عورت

مَحبُوب رَہْنا

پسندیدہ ہونا ، مرغوب ہونا ، پسند آنا۔

مَحبُوب مَشْغَلَہ

پسندیدہ کام یا فعل ، دل پسند مشغلہ ۔

مَحبُوب اِلٰہی

خدا کا پیارا، مراد: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

مَحبُوبی

related to beloved

مَحبُوبِ اِلٰہ

رک ، محبوب الٰہی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَحبُوبانی

محبوب سے نسبت رکھنے والا ؛ (مجازاً) پیارا ، قابل محبت ۔

مَحبُوبات

محبوبہ (رک)کی جمع نیز (عموما ً) پسندیدہ و مرغوب چیزیں، پیاری چیزیں۔

مَحبُوبِیَت

محبت، محبوب ہونے کی کیفیت، معشوق ہونا، پیارا پن

مَحبُوب شَے

عزیز چیز ، پسندیدہ شے ۔

مَحبُوب حَق

خدا کا پیارا، محمدؐ

مَحبُوب کَرنا

خصی کرنا ۔

مَحبُوب داوَر

رک : محبوب خدا ۔

مَحبُوب تَرِین

نہایت پسندیدہ ، سب سے زیادہ پسند خاطر ، بہت عزیز ۔

مَحبُوب بِالذّات

بہت پسندیدہ ، بہت محبوب یا عزیز ۔

مَحبُوبِیَّتِ اِلہٰی

اﷲ تعالیٰ کی نظر میں پسندیدہ اور عزیز ہونا ۔

مَحبُوب نَظَر

منظور نظر، دل پسند، عزیز، پیارا، چہیتا

مَحبُوب خُدا

خدا کا پیارا، محمدؐ

مَحبُوب شَخْصِیَت

پسندیدہ شخصیت ، عزیز ۔

مَحبُوب یَزداں

رک : محبوب خدا ۔

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

مَحبُوبِ رَبُّ الْعالَمِین

رک : محبوب خدا ۔

مَحبُوبِ اَزَل

ازل کا پیارا، مراد: خدا

مَحبُوبِ حَقِیقی

حقیقی محبوب ، اصل محبوب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

مَحبُوبِ مَجازی

اصلی کے خلاف اعتباری یا مادّی وجود رکھنے والا محبوب ، گوشت پوست رکھنے والا محبوب ؛ (مجازا ً) معشوق یا معشوقہ ۔

مَحبُوبُ الْقُلُوب

دلوں کاپیارا ، قابل محبت ، دلآویز ؛ دلوں کو خوش کرنے والا

مَحبُوبِ سُبْحانی

خدا کا پیارا، محبوب خدا، محبوب کبریا

نا مَحبُوب

جو پسندیدہ نہ ہو ، بًرا ، ناپسندیدہ ۔

ہَر کِہ مَحجُوب اَست مَحبُوب اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس میں شرم و حیا ہوتی ہے اس سے لوگ محبت کرتے ہیں

وِصال مَحبُوب

محبوب کا قرب یا ملاقات

رُوئے مَح٘بُوب

محبوب کا چہرہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحبُوب حَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحبُوب حَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone