تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہبَط وَحی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہبَط وَحی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَہبَط وَحی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ جس پر وحی نازل ہو ۔
- ۲۔ (کنا یۃً) آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہ ٰ وسلم نیر دیگر انبیاء ۔
Urdu meaning of mahbat-e-vahii
- Roman
- Urdu
- ۱۔ jis par vahii naazil ho
- ۲۔ (kannaa yan) aa.nhazarat sillii allaah alaihi vaala ha vasallam nayyar diigar anabyaa-e-
English meaning of mahbat-e-vahii
Noun, Masculine
- on whom revelation is made, means prophet muhammad and other prophets
महबत-ए-वही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिस पर ईश्वरावेश उतरती हो, जिस पर रहस्योद्घाटन किया जाता है, (लाक्षणिक) पैगंबर मुहम्मद और अन्य पैगंबर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَحیِ جُزئی
وحی کی وہ قسم جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ کسی بندے کو کسی خاص بات سے متعلق کوئی ہدایت یا علم یا تدبیر بتاتا ہے
وَحیِ مَتلُو
اﷲ تعالیٰ کا نازل کردہ کلام ، جس کی تلاوت کی جاتی ہو ، مثلاً قرآن مجید ؛ وحی کے الفاظ جن کی تلاوت کی جاتی ہے ؛ مراد : قرآن مجید ، کلام اﷲ ، کتاب ِالہٰی ۔
وَحیِ باطِن
وحی کی ایک قسم جس میں فرشتہ کلام و بیان کے بجائے محض اشارے سے کوئی بات نبی کو سمجھا جاتا ہے ۔
وہی تو کہوں
۔(دہلی) مجھے خود ہی یہ خیال آتا ہے۔(ابن الوقت) شارپ۔ وہی تو کہوں نہ تو آپ کی صورت ان کی صورت سے ملتی ہے اور نہ ان کی وضع تو بالکل صاحب لوگوںکی سی ہے۔
وَحیِ اِلہام
وحی کی وہ قسم جو ہمیشہ سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گی ، وحی لغوی (رک : وحی ، معنی نمبر۱
وَحی و اِلہام
(طنزاً) مراد : کوئی بات یا امر جسے حکم خداوندی کے برابر سمجھ لیا جائے ، کوئی حکم جس کو بالکل صحیح سمجھ کر ہمیشہ اس کی پیروی کی جائے ۔
وَحیِ قُرآنی
اللہ تعالیٰ کے احکامات جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم پر نازل ہوئے اور جو قرآن مجید کی صورت میں ہمیشہ کے لیے محفوظ کر دیے گئے نیز قرآن کے الفاظ جو وحی کا نتیجہ ہیں ۔
وَہی ہَم وَہی تُم
۔۱۔ ہم تم ایک دوسرےکے قدیم واقف کار ہیں۲۔ اتحاد باہمی کے لئے مستعمل ہے۳۔ مساوات ظاہر کرنے کے لئے بھی مستعمل ہے۔
وَحیِ اِصطِلاحی
(فقہ) وحی کی وہ قسم جو بذریعہء فرشتہ کسی نبی پر اصلاح ِخلق و تبلیغ و دعوت کے لیے خدا تعالیٰ نے نازل فرمائی ہو (اس کا سلسلہ اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر ختم کر دیا ہے)، وحی ِنبوت
وَحیِ جِبِلّی
وحی کی وہ قسم جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ اپنی ہر مخلوق سے مخاطب ہوتا ہے اور اسے کام کرنے کا طریقہ اور سلیقہ سکھاتا ہے ۔
وَحیِ نَبُوَّت
وحی کی وہ قسم جو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم کے بعد اﷲ تعالیٰ نے ہمیشہ کے لیے موقوف کردی اور اس پر ایمان لانا اور اس کی پابندی انسانوں پر فرض ہے ۔
وَحیِ غَیر مَتلُو
وحی جو پڑھی نہ جائے ، جس کی تلاوت نہ کی جائے ؛ مراد : سنت رسول ، حدیث رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم ۔
وَحیِ مُحَمَّدی
وہ وحی جو اﷲ تعالیٰ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کے ذریعے آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم پر نازل فرمائی ۔
وَہی تِین بِیسی ، وَہی ساٹھ
نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے، چاہے یوں کہو اور چاہے ووں، بات ایک ہی ہے، ایک ہی بات ہے، ایک ہی حقیقت ہے.
وَہی کُنْواں کھودْنا وَہی پانی پِینا
ہمیشہ کی طرح روز کمانا روز کھانا، دن بھر کمانا شام کو کھا لینا (اُس وقت مستعمل جب حالت میں کوئی بہتر تبدیلی واقع نہ ہو).
وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا پُھونْکْنے کو
اپنے کام اعلیٰ ادنیٰ سب طرح کے کرنے پڑتے ہیں، ایسے موقعے پر مستعمل جب کسی شخص کو اپنے سارے چھوٹے بڑے کام خود ہی کرنے پڑیں
وَہی ہَم ہَیں وَہی تُم ہو
ہم تم ایک دوسرے کے قدیمی واقف کار ہیں؛ ہم تم ایک جیسے ہیں، ہم میں اور تم میں کوئی فرق نہیں؛ جو ہم ہیں وہی تم اس لیے آپس میں لڑنا جھگڑنا نہیں چاہیے نیز ہم دونوں میں سے کوئی نہیں بدلا ہے
وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا جھونْکْنے کو
اپنے کام اعلیٰ ادنیٰ سب طرح کے کرنے پڑتے ہیں، ایسے موقعے پر مستعمل جب کسی شخص کو اپنے سارے چھوٹے بڑے کام خود ہی کرنے پڑیں
وَہِی کَاسَہ وَہی آش
فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adaavat
'अदावत
.عَداوَت
hostility, malice, enmity, animosity
[ Ham logon mein adavat hoti hai lekin jaan ka dushman koi kahan hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imkaan
इम्कान
.اِمْکان
possibility, probability
[ March April ke mahine mein chechak hone ka imkan zyada rahta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarii
'आरी
.عاری
free (from), empty
[ Koi aql se aari bhale hi ho pet se khali nahin hota ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aariz
'आरिज़
.عارِض
side of the face, cheeks
[ Shayar ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ibrat
'इबरत
.عِبْرَت
one from whom a lesson can be learnt
[ Burayi ka anjam kabhi-kabhi bura bhi hota hai hamen usse ibrat hasil karna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faal
फ़ाल
.فَال
omen, augury, presage with the help of some occult, etc. book
[ Aurton ki baayen aankh phadakna achcha faal mana jata hai jabki mardon ki baayen aankh phadakna bura faal mana jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHavaatiin
ख़वातीन
.خَواتِین
ladies, women
[ Barsaat, dhoop vaghaira mein shahri khavatin chatri ka istemaal karti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ajab
'अजब
.عَجَب
astonishing, strange, extraordinary
[ Mulk ke siyasi halat ne ajab mod le liya hai kuchh kaha nahin ja sakta ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaraa.im
जराइम
.جَرائِم
crimes, offences, faults, sins
[ Aajkal muashare mein jaraim bahut zyada badh gaye hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ubuur
'उबूर
.عُبُور
crossing a stretch of land or water
[ Zindagi mein kabhi-kabhi mushkilat ka dariya bhi uboor karna padta hai isse ghabrana nahin chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مَہبَط وَحی)
مَہبَط وَحی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔