تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحَلّے میں آئی بَرات، پَڑُوْسَن کو لَگِی گھَبْرَاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

عاسی

عاصِی

گناہ گار، بدکار، خطا کار، پاپی، اپرادھی، دوشی

آسی

معالج، طبیب، وید، ڈاكٹر

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

پَرْن آسی

جنس تلسی میں سیاہ تلسی ، باردوج ، نازبو ؛ لاط : Ocymum sanctum .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحَلّے میں آئی بَرات، پَڑُوْسَن کو لَگِی گھَبْرَاہَٹ کے معانیدیکھیے

مَحَلّے میں آئی بَرات، پَڑُوْسَن کو لَگِی گھَبْرَاہَٹ

mahalle me.n aa.ii baraat, pa.Dosan ko lagii ghabraahaTमहल्ले में आई बरात, पड़ोसन को लगी घबराहट

ضرب المثل

مَحَلّے میں آئی بَرات، پَڑُوْسَن کو لَگِی گھَبْرَاہَٹ کے اردو معانی

  • فضول میں پریشان ہونا جبکہ کوئی مطلب نہیں
  • بے وجہ یا خواہ مخواہ گھبراہٹ ظاہر کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں
  • وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی غیر زیادہ خیرخواہی جتائے

English meaning of mahalle me.n aa.ii baraat, pa.Dosan ko lagii ghabraahaT

  • to cause unreasonable nervousness

महल्ले में आई बरात, पड़ोसन को लगी घबराहट के हिंदी अर्थ

  • व्यर्थ परेशान होना जब कि कोई मतलब नहीं
  • अकारण घबराहट प्रकट करने के अवसर पर बोलते हैं
  • वहाँ कहते हैं जहाँ कोई दूसरा अधिक अपनापन दिखाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحَلّے میں آئی بَرات، پَڑُوْسَن کو لَگِی گھَبْرَاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحَلّے میں آئی بَرات، پَڑُوْسَن کو لَگِی گھَبْرَاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone