تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحَلِّ کَلام" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحَلِّ کَلام کے معانیدیکھیے

مَحَلِّ کَلام

mahall-e-kalaamमहल्ल-ए-कलाम

وزن : 122121

  • Roman
  • Urdu

مَحَلِّ کَلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس میں بحث یا اختلاف کی گنجائش ہو ، جائے اعتراض

Urdu meaning of mahall-e-kalaam

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n behas ya iKhatilaaf kii gunjaa.ish ho, ja-e-atiraaz

English meaning of mahall-e-kalaam

Noun, Masculine

  • disputable, contentious

महल्ल-ए-कलाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसमें चर्चा या असहमति की गुंजाइश हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحَلِّ کَلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحَلِّ کَلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone