تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحَل دارنی" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحَل دارنی کے معانیدیکھیے

مَحَل دارنی

mahal-daarniiमहल-दारनी

وزن : 12212

  • Roman
  • Urdu

مَحَل دارنی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ ملازمہ یا خادمہ جو محل کا کام کرتی ہے اور تمام ملازمانِ محل کی افسرہ ہوتی ہے، محافظ محل، چوکیدارنی
  • چکلے کی چودھرن، وہ کسبی یا نائکہ جس کے ذمہ اس کے محلہ کی باز پرس ہو،
  • دکھائی کے ہسپتال کی سپرنڈنٹ

Urdu meaning of mahal-daarnii

  • Roman
  • Urdu

  • vo mulaazima ya Khaadimaa jo mahl ka kaam kartii hai aur tamaam mulaazmaan-e-mahl kii aphasuraa hotii hai, muhaafiz mahl, chaukiidaarnii
  • chakle kii chodhran, vo kasbii ya naa.ika jis ke zimma is ke muhallaa kii baazpurs ho,
  • dikhaa.ii ke haspataal kii saparanaDnaT

English meaning of mahal-daarnii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the head of a brothel, the mother-bawd, stewardess, female attendant
  • the midwife of a quarter or district
  • the female superintendent of a lock hospital

महल-दारनी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सेविका या नौकरानी जो महल का काम करती है और सभी नौकरानियों की अधिकारी होती है, चौकीदारनी
  • चकले की चौधरन, वह वेश्या या नर्तकी जिसके ज़िम्मे उसके मुहल्ले की पूछगछ हो
  • दिखाई का चिकित्सालय

مَحَل دارنی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحَل دارنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحَل دارنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone