تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحاذ جَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحاذ جَنگ کے معانیدیکھیے
مَحاذ جَنگ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- لڑائی کا میدان، جنگ کرنے کی جگہ، میدان جنگ
شعر
محاذ جنگ پر سینہ سپر ہو کر میں چلتا ہوں
مگر بزدل ہمیشہ پشت پر ہی وار کرتے ہیں
محاذ جنگ پہ کھلتے نہیں ہیں ہاتھ مرے
میں کیا کروں کہ مقابل مرا عدو تو ہے
محاذ جنگ پہ تیری شکست آخر ہے
حصار کر لے خود اپنا تمام لشکر کھینچ
English meaning of mahaaz-e-ja.ng
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- war front, battlefield
महाज़-ए-जंग के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- युद्ध-क्षेत्र, रंगभूमि, रणस्थल, मैदाने जंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحاذ جَنگ)
مَحاذ جَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔