تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہارَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہارَت کے معانیدیکھیے
مَہارَت کے اردو معانی
اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث
- (کسی کام، فن یا پیشہ وغیرہ میں) کمال ہنرمندی، استادی، تجربہ کاری
- چابک دستی
- استعداد، لیاقت، قابلیت، دسترس، عبور، واقفیت، شعور
- کسی کام کو بار بار کرنا، ربط، مشق، ریاضت
- سلیقہ، ڈھب
- ہوشیاری، چالاکی
- دخل رسائی، پہنچ، مداخلت
- عادت
وضاحتی ویڈیو
شعر
یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہے
یہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا
English meaning of mahaarat
Noun, Archaic, Feminine
- excellence (in any art or profession), skill, expertness, proficiency
- practice
- subtlety, acuteness, genius
महारत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग
- कौशल, विशेषज्ञता, निपुणता, हस्तकौशल, होशयारी, चालाकी, चाबुकदसती, दक्षता, अभ्यास, योग्यता, ढब, आदत, सवभाव
- निपुणता, चतुरता, क़ाबि- लीयत, अभ्यास, मश्क़, हस्त-कौशल, चाबुकदस्ती, उस्तादी, कारीगरी।।
पुल्लिंग
- ‘मह्रम' का बहु., राज़दार लोग।
مَہارَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہارَت)
مَہارَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔