تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہاجَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہاجَن کے معانیدیکھیے
مَہاجَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شخص جو امانتاً روپیہ رکھے، بڑا آدمی، سوداگر، بیوپاری، ساہوکار، سودی کاروبار کرنے والا، بنیا
- بڑا دولت مند، سیٹھ، مال دار، صراف، خزانچی، ہنڈی والا
- روپیہ کا لین دین کرنے والا، سود پر قرض دینے والا، سود خور
- ساہوکار، بنیا
- بڑا آدمی، بزرگ، سادھیو
شعر
کسی ماتھے پہ ہر دم ایک ہی لیبل نہیں رہتا
بھکاری چند ہفتوں میں مہاجن ہو بھی سکتا ہے
میرے گھر کوئی خوشی آتی تو کیسے آتی
عمر بھر ساتھ رہا درد مہاجن کی طرح
گو اس کی خدائی میں مہاجن کا بھی ہے ہاتھ
دنیا تو سمجھتی ہے فرنگی کو خداوند
English meaning of mahaajan
Noun, Masculine
- mahajan, money-lender, private banker, usurer, trader, businessman
- head of a particular caste or category
- wealthy person, rich person, eminent personality
महाजन के हिंदी अर्थ
مَہاجَن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہاجَن)
مَہاجَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔