تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہا مَنڈَل" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا مَنڈَل کے معانیدیکھیے

مَہا مَنڈَل

mahaa-manDalमहामंडल

اصل: سنسکرت

Roman

مَہا مَنڈَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا بڑا ڈولا جس پر رانیاں سوار ہوتی تھیں
  • بڑا ڈولا جس میں مہا رانیاں، امیرزادیاں، نواب زادیاں پالکی یا پینس کی بجائے سوار ہوا کرتی تھیں
  • بڑا گروہ
  • بہت وسیع دائرہ یا گھیرا

Urdu meaning of mahaa-manDal

Roman

  • ek kism ka ba.Daa Dolaa jis par raaniyaa.n savaar hotii thii.n
  • ba.Daa Dolaa jis me.n maha raaniyaan, amiir zaadiiyaa.n, navaab zaadiiyaa.n paalakii ya pains kii bajaay savaar hu.a kartii thii.n
  • ba.Daa giroh
  • bahut vasiia daayaraa ya gheraa

English meaning of mahaa-manDal

Noun, Masculine

  • a kind of large palanquin for queens
  • a kind of large palanquin for princess, royal ladies etc.
  • big or giant union, organization
  • huge or large circle

महामंडल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बड़ा डोला जिस पर रानियाँ सवार होती थीं
  • बड़ा डोला जिसमें महारानियाँ, अमीर-ज़ादीयाँ, नवाब-ज़ादीयाँ पालकी के अतिरिक्त सवार हुआ करती थीं
  • वह मंडल जिसके अधीनस्थ अन्य मंडल हों, बहुत बड़ा मंडल, हुत बड़ा संघठन, बड़ा संघ, बड़ा गिरोह
  • बहुत विशाल परिधि या घेरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہا مَنڈَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہا مَنڈَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone