تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہا جال" کے متعقلہ نتائج

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَغَیُّری

تغیر سے منسوب یا اس کی حالت و کیفیت، تبدیلی

تَغَیُّرات

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا، تبدیلی حالت، انقلاب

تَغَیُّرہونا

تَغَیُّر دینا

بدلنا، تبدیل کرنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں پلٹ دینا.

تَغَیُّر پَسَنْد

جو تغیر اور تبدیلی کو پسند کرتا ہو، جو قدامت پسند نہ ہو

تَغَیُّر پَذِیر

تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا

تَغَیُّرِیَّت

تغیر(رک) کی حالت و کیفیت.

تَغَیُّر پَکَڑْنا

تبدیل ہوجانا.

تَغَیُّرِ عالَم

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

نا قابِلِ تَغَیُّر

حالَت میں تَغَیُّر ہونا

حالت بدلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا جال کے معانیدیکھیے

مَہا جال

mahaa-jaalमहा-जाल

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

مَہا جال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی اور وزنی مچھلیوں کے پکڑنے کا بہت بڑا اور مضبوط جال
  • بڑا دام، دنیائے دنی
  • کاغذ کا جال

English meaning of mahaa-jaal

Noun, Masculine

  • sieve, large fishing-net

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہا جال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہا جال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone