تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہا بھارَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا بھارَت کے معانیدیکھیے
مَہا بھارَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ قدیم بھارت کی وہ بڑی جنگ جو کورؤں پانڈؤں کے درمیان کروچھتر کے مقام پر ہوئی تھی اور اٹھارہ روز جاری رہی تھی ۔
- رک : مہا کے تحتی الفاظ
- ۲۔ (مجازاً) بہت ثقیل اور گراں بار (شے) ؛ کوئی بہت بڑی جنگ
- ۳۔ (کنا یۃ ً) جنگ عظیم جو یورپ میں لڑی گئی ۔
- ۴۔ ایک رزمیہ منظوم کتاب جس میں کورؤں اور پانڈوںکے درمیان لڑی گئی ایک عظیم جنگ کا ذکر ہے اس کے مصنف بیاس جی ہیں ۔
شعر
تم نہیں بدلے مہابھارت کے اندھے بادشاہ
ہر جگہ ثابت تھے ہم تم نے نکارا ہر جگہ
اے ظفرؔ پیش ہے مہابھارت
آدمیت کی ڈھال میں اترو
ہوتی نہ مہابھارت یا کوئی بغاوت پھر
حق دار کو جو اس کا ادھیکار ملا ہوتا
English meaning of mahaa-bhaarat
Noun, Masculine
- an epic poem in Sanskrit, great war, Mahabharat, world war,
महा-भारत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक परम प्रसिद्ध प्राचीन ऐतिहासिक महाकाव्य जिसमें कौरवों और पांडवों के युद्ध का वर्णन है, लड़ाई-झगड़ा; महायुद्ध, महासंग्राम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہا بھارَت)
مَہا بھارَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔