تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہ وَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہ وَش کے معانیدیکھیے
مَہ وَش کے اردو معانی
صفت
- چاند جیسا
- (مجازاً) خوبصورت، حسین
-
(کنایۃً) معشوق
مثال - آسان ہلکے پھلکے لفظوں نے دوستوں اور مہ وشوں کی بستیاں آباد کر دی ہیں
شعر
کسی مہوش کے غم نے کر دیا نا طاقت ایسا ہی
کہ چھٹتے دیکھتے ہیں اکثر آنکھوں آگے تارے ہم
جی چاہتا ہے پھر اسی مہ وش سے ربط ہو
خلوت کدے میں روح کے پھر چاندنی رہے
کبھی تو مہرباں ہو کر بلا لیں
یہ مہوش ہم فقیروں کی دعا لیں
English meaning of mah-vash
Adjective
- beautiful as moon, moon-faced
- (Metaphorically) very beautiful
-
(Figurative) beloved
Example - Aasan halke-phulke lafzon ne doston aur mah-vashon ki bastiyan aabad kar di hain
मह-वश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चाँद-जैसी आभा और आकृति वाला (वाली)
- ( लाक्षणिक) सुंदर, ख़ूबसूरत
-
(सांकेतात्मक) प्रेमिका
उदाहरण - आसान हलके-फुलके लफ़ज़ों ने दोस्तों और मह-वशों की बस्तियाँ आबाद कर दी हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہ وَش)
مَہ وَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔