تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَہ پارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَہ پارَہ کے معانیدیکھیے
مَہ پارَہ کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- ماہ پارہ، چاند کا ٹکڑا، حسین، محبوب، عزیز ترین اولاد، معشوق
شعر
رات بھر جو سامنے آنکھوں کے وہ مہ پارہ تھا
غیرت مہتاب اپنا دامن نظارہ تھا
خوب رو سب ہیں مگر حورا شمائل ایک ہے
اور مہ پارہ ہیں لیکن ماہ کامل ایک ہے
چلو ہم دھوپ جیسے لوگ ہی اس کو نکال آئیں
سنا ہے وہ ندی تہہ میں کوئی مہ پارہ رکھتی ہے
English meaning of mah-paara
Noun, Adjective, Masculine
- a moon piece, the one who is beauty like moon, beauty, exquisite beauty, lovely, beloved
मह-पारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- चांद का टुकड़ा, सुंदर, हसीन, महबूब, प्रिय, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَہ پارَہ)
مَہ پارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔