تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مہ نور می فشاند و سگ بانگ می زند" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیان آنا

بِیچ میں پڑنا، دخل انداز ہونا، دخیل ہونا، بِیچ میں آنا، اثرانداز ہونا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مہ نور می فشاند و سگ بانگ می زند کے معانیدیکھیے

مہ نور می فشاند و سگ بانگ می زند

mah nuur mii fishaand-o-sag baa.ng mii zandमह नूर मी फ़िशांद-ओ-सग बाँग मी ज़ंद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مہ نور می فشاند و سگ بانگ می زند کے اردو معانی

  • چاند نور برساتا ہے اور کتا بھونکتا ہے، حاسد اور بد خواہ غل مچاتے رہتے ہیں اور کام کرنے والے کام کرتے رہتے ہیں

Urdu meaning of mah nuur mii fishaand-o-sag baa.ng mii zand

  • Roman
  • Urdu

  • chaand nuur barsaataa hai aur kuttaa bhaunktaa hai, haasid aur bad Khaah gul machaate rahte hai.n aur kaam karne vaale kaam karte rahte hai.n

मह नूर मी फ़िशांद-ओ-सग बाँग मी ज़ंद के हिंदी अर्थ

  • चाँद नूर बरसाता है और कुत्ता भौंकता है, ईर्ष्यालु और बुरा चाहने वाले शोर मचाते रहते हैं और काम करने वाले काम करते रहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیان آنا

بِیچ میں پڑنا، دخل انداز ہونا، دخیل ہونا، بِیچ میں آنا، اثرانداز ہونا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مہ نور می فشاند و سگ بانگ می زند)

نام

ای-میل

تبصرہ

مہ نور می فشاند و سگ بانگ می زند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone