تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ" کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ کے معانیدیکھیے

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

mah nau mii shavad maah-e-tamaam aahista aahistaमह नौ मी शवद माह-ए-तमाम आहिस^ता आहिस^ता

ضرب المثل

Roman

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) نیا چاند آہستہ آہستہ پورا ہوجاتا ہے ، ہر ناقص ترقی کرتے کرتے کامل ہو جاتا ہے ، کسی کو کمال رفتہ رفتہ حاصل ہوتا ہے

Urdu meaning of mah nau mii shavad maah-e-tamaam aahista aahista

Roman

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) nayaa chaand aahista aahista puura hojaataa hai, har naaqis taraqqii karte karte kaamil ho jaataa hai, kisii ko kamaal rafta rafta haasil hotaa hai

मह नौ मी शवद माह-ए-तमाम आहिस^ता आहिस^ता के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) नया चांद आहिस्ता आहिस्ता पूरा होजाता है, हर नाक़िस तरक़्क़ी करते करते कामिल हो जाता है, किसी को कमाल रफ़्ता रफ़्ता हासिल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہ نَو می شَوَد ماہِ تَمام آہِستَہ آہِستَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone